spout
noun
Meanings
- 1
پانی جو سمندر میں فوارہ سا اٹھے۔
- 2
ٹونٹی۔ نالی۔ پرنالا۔
Dictionary results for
Showing 1–6 of 6
noun
پانی جو سمندر میں فوارہ سا اٹھے۔
ٹونٹی۔ نالی۔ پرنالا۔
verb active
فوارہ کی طرح پانی چھوڑنا۔ پانی ا چھالنا۔
2
فوارہ چھوڑنا۔
بھاری بات کہنا۔ بناوٹسے سنجیدہ گفتگو کرنا۔ منہ پھلا کر بولنا۔
verb neutor
noun
male of poultry
مرغ ۔ مرغا ۔ ککڑا ۔ ککڑّ ۔ ککٹ ۔ خروس
Every cock is proud on his own dunghill. (Prov.)
اپنی گلی میں کتا بھی شیر (The dog is a lion in his own lane.)
weather cock
جھنڈی ۔ ہوا نما ۔ باد نما
a spout
ٹونٹی
(of a fire-arm)
گھوڑا ۔ کتّا
a chief
سرتاج ۔ چودھری ۔ مقدم ۔ مڈھ
My schoolmaster called me a dunce and a fool
But at cuffs I was always the cock of the school. (Swift) گو معلم مجھے کہتا تھا سدا احمق گدھا پر ہمیشہ لڑکے بتیانے میں میں تو سانڈ تھا
cock of an arrow
سُوفار ۔ تیر کی نوک
cock of the walk
تیس مار خاں ۔ گھر کا مرد
a cock and bull story
لمبی چوڑی کہانی
to be cock ahoop
پر پھڑپھڑانا ۔ بغلیں بجانا ۔ باغ باغ ہونا ۔ شیخی مارنا ۔ بنکارنا
noun
fossil
سنگ موسی۔ سیاہ تاب
spout
نل ۔ فوارہ۔ ٹونٹی
jet black
کالا سیاہ۔ کالا کوءلہ
جیٹ
noun
بخارات کا ستون جو سطح سمندر پر اٹھا نظر آتا ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books