steer
verb neutor
Meanings
- 1
جہازچلانا۔ رہنمائی کرنا۔ سنبھالنا۔
- 2
چلنا۔ راہ لینا۔
Dictionary results for
Showing 1–7 of 7
verb neutor
جہازچلانا۔ رہنمائی کرنا۔ سنبھالنا۔
چلنا۔ راہ لینا۔
noun
بدپیا۔ بچھڑا۔ کھیڑا۔ گینا۔ دوہان۔
noun
جہاز رانی۔ رہنمائی۔
(Naut.)
جہاز کا ایک حصہ۔
ہدایت۔ اہتمام۔ انتظام۔ ضبط۔
جو چیز کہ رہنمائی کرے۔
noun
مانجھی۔ کنہریا۔ سکانی۔ پتواریا۔
noun
manager
کھور۔ کھرلی۔ چرن
The steer and lion at one crib shall meet. (Pope)
گائے اور شیر ایک کھور میں کھائیں گے (شیر بکری ایک گھاٹ پانی پیتے ہیں۔ مثل)
stall
تھان۔ بتھان۔ کھڑک
Where no oxen are the crib is clean. (Proverbs, xiv. 4)
جس تھان میں ڈھور نہیں، وہاں گھور نہیں
a small enclosed bedstead for a child
کھٹولا۔ پالنا۔ پیڑھا۔ کھٹولی
a box for storing grain, etc.
ناند۔ کونڈا۔ کٹھڑا۔ کوٹھی
a hut
جھونپڑا۔ کٹی۔ جھونپڑی
Why rather, sleep, liest thou in smoky cribs
Upon uneasy pallets stretching thee
Than in the perfumed chambers of the great.
(Shakespeare, Henry IV pt. ii. iii. 1)
تو، اے، نیند کیوں جھونپڑوں میں رہے کھریرے جھلنگوں پہ ٹانگیں پسار امیروں کے کمروں مہکتوں کو چھوڑ F.C.
(Col.)
امتحان کی کتاب جیسے یونانی، لا طینی، عربی یا سنسکرت
verb active
pass over in ships
جہاز کے ذریعے سے عبور کرنا۔ جہاز رانی کرنا
steer
جہاز چلانا۔ سیاحت کرنا
noun
پال۔ گائے۔ گورو۔ مویشی۔ دھن۔ ڈھور۔ کھیڑ
The steer, the heifer and the calf are all called neat. (Shakespeare)
بدھیا،بچھیا اور بچھڑا سب دھن کہلاتے ہیں
Looking for classic Urdu literature? Read the books