Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“suffering”

Showing 1–8 of 8

3.

consist

verbnoun

Meanings

  1. 1

    be consistent with

    ملنا ۔ موافق ہونا ۔ مطابق ہونا

  2. 2

    subsist

    ہونا ۔ رہنا ۔ شامل ہونا ۔ مشتمل ہونا

    • Health consists with temperance alone. (Pope)

      تندرستی اعتدال ہی میں ہے

    • consist in

      ہونا

    • Tolerane consists in suffering all things which hurt no body.

      جن باتوں سے کسی کو مضرت نہ پہنچے، ان کو ہونے دینا بردباری ہے

    • consist of

      بننا ۔ ہونا ۔ مرکب ہونا ۔ تیار ہونا ۔ شامل ہونا

4.

curtain-lecture

noun

جورو کے طعنے سہنا۔ بیوی کی نصیحت۔ خانگی نصیحت۔ خلوتی تعلیم۔ جورو کی سیکھ

Phrases & examples

  1. A curtain-lecture is worth all the sermons in the world for teaching the virtues of patience and long suffering. (W. Irving)

    صبر و تحمل کی خصلتیں سکھانے کے لیے، جورو کی سیکھ دنیا کی ساری نصیحتوں سے بڑھ کر ہے

5.

endure

verbnoun

Meanings

  1. 1

    remain firm and abiding

    رہنا۔ ٹھیرنا۔ پکا رہنا۔ پائیدار رہنا۔ بنا رہنا۔ قائم رہنا۔ مستقل، مضبوط یا مستحکم رہنا۔ ثابت قدم رہنا

  2. 2

    sustain suffering with self command

    سہے جانا۔ برداشت کرنا۔ جھیلنا

6.

ensue

verbnoun

Meanings

  1. 1

    پیچھا کرنا۔ پیچھے چلنا یا پڑنا۔ تعاقب کرنا۔ پیروی کرنا

    • Seek peace, and ensue it. (1. Peter iii, 11)

      امن ڈھونڈ اور اس کا پیرو رہ

  2. 2

    ہونا۔ آنا۔ برپا ہونا۔ واقع یا صادر ہونا

    • Of worse deeds, worse sufferings must ensue.

      برے کاموں میں تکلیف نکلتی ہے

7.

longsuffering

adjective

متحمل۔ غم خور۔ بردبار۔ دھیرج وان۔ حلیم

8.

passion

noun

Meanings

  1. 1

    a suffering or enduring

    انفعال۔ قوت منفعلہ۔ کرمتا۔ کرتب۔ اثر پذیری

  2. 2

    the suffering of Christ

    تحمل۔ صبوری۔ برداشت

  3. 3

    wrath

    جھانج۔ جلن۔ غصہ۔ پیچ و تاب۔ کرودھ۔ کوپ۔ تیہا

  4. 4

    love

    نیہ۔ پریت۔ تعشق۔ ہوائے عشق۔ حب۔ شہوت۔ ہوائے نفس۔ عشق شہوانی

  5. 5

    eager desire

    جوش۔ جذبہ۔ ولولہ۔ شوق۔ لو۔ آرزو

    • passion-flower

      ایک پھول۔ گل صلیبی

    • passion-week

      حضرت عیسیٰ کا روز انتقال سے پہلا ہفتہ۔ بارہ وفات۔ ہفتہٴ مصائب

Looking for classic Urdu literature? Read the books