Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“swear”

Showing 1–7 of 7

1.

swear

verb neutor

حلف اٹھانا۔ گنگا جلی اٹھانا۔ قسم کھانا۔ قرآن اٹھانا۔

2.

swear

verb active

Meanings

  1. 1

    قسمیہ بیان کرنا۔

  2. 2

    قسم دلانا۔ حلف دینا۔

3.

swearer

noun

حلف اٹھانے والا۔ قسم یا سوگند کھانے والا۔

4.

corrupt

adjective

Meanings

  1. 1

    depraved

    بُرا ۔ کھوٹا ۔ خراب ۔ فاسد ۔ فاسق ۔ فاجر

    • At what ease might corrupt minds procure

    • knaves as corrupt, to swear against you. (Shakespeare)

      جمع کس سہولت سے کر سکتے ہیں برے بدماعش اپنے ہم جنس کو اُٹھانے کو قرآن تیرے خلاف F.C.

  2. 2

    given to take bribes

    رشوت خوار ۔ رشوت خور ۔ گھوس پچّر لینے والا ۔ راشی ۔ گھاؤ گھپ ۔ کوڑھی

5.

cuff

verb active

تھپڑ مارنا۔ دھول لگانا۔ چانٹا یا چٹیکن لگانا

Phrases & examples

  1. I swear I'll cuff you if you strike again. (Shakespeare 'Training of the Shrew')

    قسم ہے کہ اگر اب کے مارا تو ایک تماچا دوں گا

6.

forswear

verb active

Meanings

  1. 1

    renounce upon oath

    کسی چیز کے کرنے کی قسم کھا لینا۔ قسم کھا کر چھوڑنا

  2. 2

    deny upon oath

    قسمیہ انکار کرنا

7.

forswear, forswer one's self

adjectiveverbnoun

جھوٹی قسم کھانا۔ جھوٹا حلف اٹھانا۔ جھوٹی گنگا جلی اٹھانا

Looking for classic Urdu literature? Read the books