Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“sweat”

Showing 1–9 of 9

1.

sweat

noun

Meanings

  1. 1

    پسینہ۔ عرق۔ پسیو۔ سیت۔

  2. 2

    عرق ریزی۔ لہو پانی۔ محنت۔ مشقت۔

    • by the sweat of one's brow

      عرق ریزی یا زورپسینے سے۔

2.

sweat

verb neutor

Meanings

  1. 1

    پسینہ لانا۔ پسینوں پسینوں ہونا۔ پسینہ نکلنا۔ چھوٹنا یا گرنا۔ پسیجنا۔

  2. 2

    محنت کرنا۔ لہو پانی ایک ہونا۔ چوٹی کا پسینہ۔ ایڑی کو آنا۔

3.

sweater

noun

پسینہ نکالنے والا۔

4.

sweaty

adjective

پسینوں میں تر۔ پسینے دار۔ عرق ناک۔ پسینے میں شرابور۔

5.

bread

noun

Meanings

  1. 1

    (of ground corn)

    روٹی ۔ چپاتی ۔ پھلکا ۔ نان

  2. 2

    food in general

    روٹی ۔ دال روٹی ۔ دانہ پانی ۔ کھانا ۔ ان جل ۔ کھانا پینا ۔ آب و خور ۔ روزی

    • Give us this day our daily bread!

      الہیٰ رزق دے ۔ (دو دو مدوکڑی سانجھ سویرے دیئے جا گوپالا!) (Give me two cakes each morn and two at even, Gopal!)

    • In the sweat of thy face shalt thou eat bread.

      چوٹی کا پسینہ ایڑی کو آئے گا جب ٹکڑا ملے گا

    • One's bread being buttered on both sides.

      چپڑی اور دو دو ۔ (مثل) (buttered cakes, and two!)

    • bread and butter

      مکھن روٹی

    • They that have no other meat, bread and butter are glad to eat. (Prov.)

      جن کو گوشت نہیں وہ مکھن روٹی ہی میں خوش جن کو گیہوں کی نہیں، وہ چنے ہی کی سے راضی ۔ (مثل)

    • a loaf of bread

      نان پاؤ ۔ ڈبل روٹی

    • daily bread

      آدھ سیر ٹکڑا ۔ ٹکڑا ۔ روزینہ ۔ نان شبینہ

    • eat of any one's bread

      کسی کا نمک کھانا

    • eat the bread of idleness

      بیٹھے روٹیاں توڑنا

    • fight with one's bread and butter

      بھری تھالی میں لات مارنا ۔ رزق سے لڑنا

    • Not to know on which side one's bread is buttered.

      اپنا نفع نقصان نہ جاننا

    • plain bread

      روکھی روٹی ۔ روکھی سوکھی روٹی ۔ آبی روٹی

6.

crapula

noun

خمار

Phrases & examples

  1. The drunkard now supinely snores

  2. His load of ale sweats through his pores

  3. Yet when he wakes the swine shall find

  4. A crapula remains behind.

  5. (Cotton)

    شرابی پڑا اوندھا کرتا ہے خواب پسینوں سے ٹپکے ہے اس کے شراب نشے سے وہ بیدار ہوتا ہے جب فقط اک خمار اس کو رہتا ہے تب F.C.

7.

perspiration

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    پسینہ آنا یا نکلنا۔ پسیجنا

  2. 2

    sweat

    پسینہ۔ پسیو۔ عرق

8.

pore

noun

مسام۔ سوراخ۔ منفذ۔ چھیک

Phrases & examples

  1. The sweat came gushing out of every pore.

    ہر ایک مسام سے پسینہ پھوٹ نکلا

9.

sweet

noun

Meanings

  1. 1

    شیرینی۔ مٹھائی۔

    • No sweet without some sweat. (Prov.)

      سیوا بن میوہ نہیں۔ (مثل)

  2. 2

    a perfmue

    عطر۔ سگندھ۔ خوشبو۔

  3. 3

    مزہ۔ لطف۔ سواد۔

  4. 4

    a darling

    عزیز۔ معشوق۔ دلار۔ پیار۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books