1.
tamper
verb neutor
Meanings
- 1
آزمانا۔ دست اندازی کرنا۔ ہاتھ ڈالنا۔ چھیڑنا۔ دخل دینا
- 2
خفیہ کام یا معاملہ کرنا۔ سازش کرنا۔ ساز باز کرنا
tamper with a document
حرف بنانا۔ حرف ملانا یا بدلنا۔ ترمیم فاسد کرنا۔ تحریف کرنا
tamper with a witness
گواہ کو اپنی طرف کر لینا یا ملا لینا۔ ناجائز اثر ڈالنا
