1.
tattle
verb neutor
Meanings
- 1
گپ مارنا۔ بکواس کرنا۔ بڑ بڑ کرنا۔ زیادہ گوئی کرنا
- 2
لترا پن کرنا۔ راز یا بھید کھولنا
Dictionary results for
Showing 1–6 of 6
verb neutor
گپ مارنا۔ بکواس کرنا۔ بڑ بڑ کرنا۔ زیادہ گوئی کرنا
لترا پن کرنا۔ راز یا بھید کھولنا
noun
بکواس۔ بڑبڑاہٹ۔ بک۔ جھک۔ زٹل
noun
بکی۔ بکواسی۔ بڑبڑیا۔ گپی۔ زٹلی۔ یاوہ گو۔ کم ظرف۔ لترا
verbnoun
tattle
بکنا ۔ گپ ہانکنا
When my tounge blabs, then my eyes may not see. (Shakespeare)
زباں میری سے گر نکلے میرے دیدے پٹم ہوویں
noun
an idle tattler
گپی۔ یاوہگو۔ باتونی۔ لسان۔ بکی۔ بیہودہ گو
tattle of a gossip
گپ۔ گپ شپ۔ زٹل قافیہ۔ چرچا۔ بات
Gosips and tale-bearers set on fire all the houses they enter
چغل خور اور غماز جہاں جاتے ہیں آگ لگاتے ہیں
noun
یاوہ گوئی۔ بک جھک۔ گپ شپ
Looking for classic Urdu literature? Read the books