themselves
وہ آپ۔ وہ خود۔ خود آپ۔ آپ ہی۔ آپ کو۔ خود کو
Dictionary results for
Showing 1–7 of 7
وہ آپ۔ وہ خود۔ خود آپ۔ آپ ہی۔ آپ کو۔ خود کو
noun
outward rite
ریت رسم
Bring her up to the high altar, that she may
The sacred ceremonies there partake. (Spenser)
منڈھے کے تلے اس کو تم لاؤ اب کہ آ کر کرے رسم شادی وہ سب F.C.
forms of civility
اخلاق ۔ آداب ۔ تکلف
The sauce to meat is ceremony
Metting were bare without it. (Shakespeare)
ہے چٹنی گوشت پہ تکلف اور پھیکا ملنا بے تکلف
All ceremonies are, in themselves, very silly things but yet a man of the world should know them. (Chesterfield)
marriage ceremony
بیاہ کے ٹہلے ۔ رسوم شادی ۔ رسمیات ازدواج
master of ceremonies
میر مجلس ۔ مہتمم ۔ منتظم
to receive with ceremony
آدرمان یا آؤ بھگت کرنا
without ceremony
بے تکلف
verb active
lay down
لٹانا ۔ سُلانا
Where unbruised youth, unstuffed brain
Does couch his lims, there golden sleep doth reign.
(Shakespeare, 'Romeo and Juliet'. ii. 3)
خیالوں سے خالی مجرد جواں دے آرام اپنے بدن کو جہاں سدا خواب عشرت ہے رہتا وہاں F.C.
compose to rest
لیٹنا ۔ سونا ۔ ٹکنا ۔ بیٹھنا
The waters couch themselves as close as may be to the centre of this globe in a spherical convexity. (Burnet)
پانی جہاں تک ہوتا ہے اس کُرے کے مرکز کے قریب مدّور اور محدّب صورت میں پھیلتا ہے
express
بیان کرنا ۔ برتن کرنا ۔ ذکر کرنا
couched in courteous language
شُستہ زبان میں بیان کیا
to couch a cataract, (Surg.)
آنکھ کا جالا نکالنا، اُتارنا یا دور کرنا ۔ آنکھ صاف کرنا
Some artist whose nice hand
Couches the cataract, and clears his sight
And all at once a flood of glorious light
Comes rushing on his eyes. (Dennis)
جو اُستاد لیتے ہیں آنکھوں کا جالا صفا ہاتھ سے دور کرتے ہیں دھند تو یک بارگی پڑتا ہے یوں اُجالا امنڈتا ہے نالہ کوئی گویا تند
to couch a spear or lance
مارتے وقت بھالے کو ہاتھ میں تولنا یا جانچنا
The former wav'd in air
His flaming sword, Aeneas couched his spear. (Dryden)
اس نے تو دیا تیغ درخشاں کو جھکولا انیاس نے اُٹھا نیزے کو پھر جانچ کے تولا F.C.
to couch as a beast
دھکی مارنا ۔ دبکی لگانا ۔ گھات میں بیٹھنا
to couch under
مفہوم کرنا ۔ معنی یا ارتھ دینا ۔ محذوف ہونا ۔ گُپت ہونا
There is all this, and more, that lies naturally couched under this allegory. (L'Estrange)
یہ تمام اور اس سے زیادہ اس تشبیہ میں محذوف ہے
noun
the bird
کوا۔ کاگ۔ کاگا۔ زاغ
Crows are never the whiter for washing themselves. (Prov.)
کاگ ہوئے نہ اُجلا دھوئے لاکھن بار
the voice of the cock
ککڑوں کوں۔ مرغے کی آواز۔ بانگ
(crow-bar) a bar of iron with a beak
چونچ دار گدالا۔ کسی۔ کس
crowsfeet
جُھریاں۔ شکن
crow flight
سیدھا۔ ناک کی سیدھ میں
to pluck or pull a crow
جھگڑنا۔ لڑنا۔ بھڑنا
noun
ریاکار۔ مکار۔ زمانہ ساز۔ کپٹی۔ دو بھیسیا۔ بھگلیا۔ بناوٹی
Dissemblers more often deceive themselves than others. (Prov.)
ریاکار اوروں کی نسبت اپنے تئیں زیادہ دھوکا دیتے ہیں
verb active
assist
مدد دینا۔ پشتی کرنا۔ مدد گیری کرنا۔ دستگیری کرنا۔ مدد کرنا۔ امداد کرنا۔ اعانت کرنا۔ کمک پہنچانا۔ معاونت کرنا۔ سہارا دینا۔ تائید کرنا۔ ساتھ دینا۔ حمایت کرنا۔ ہاتھ بٹانا
God helps those, that help themselves. (Prov.)
ہاتھ پیر ہلاؤ، خدا دے گا
furnish with the means of deliverance from difficulty
دکھ دور کرنا۔ تکلیف سے چھٹانا
remedy
علاج کرنا۔ چاہ سازی کرنا۔ اپاؤ کرنا
prevent
روکنا۔ باز رکھنا
avoid
بچنا
کھانا اٹھا کر دینا۔ کسی کے سامنے کھانے کی رکابی بڑھانا۔ کھانا بانٹنا
to help on 1.
چلتا کرنا۔ بڑھانا۔ رواں کرنا
دست گیری کرنا۔ مدد کرنا
to help to
موجود کرنا
verb active
protect
پناہ دینا۔ سایہ ڈالنا۔ آڑ کرنا۔۔حفاظت کرنا۔ بچانا۔ محافظت کرنا۔ (امان دینا۔)
betake to cover
دامن پکڑنا۔ چھپانا۔ پناہ لینا۔
They sheltered themselves under a roch
انھوں نے ایک ٹیلے کے تلے پناہ لی۔
disguise
بھیس بدلنا۔ چھپانا۔ تلٰبیس کرنا۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books