trespass
noun
Meanings
- 1
offence
خطا۔ قصور۔ کھوٹ۔ گناہ۔ خلاف ورزی۔ تجاوز
- 2
(Law)
دخل بے جا۔ مداخلت بے جا۔ دست اندازی
trespass of cattle
مویشی کا گھس پڑنا۔ مویشی کی پائمالی
criminal trespass
مداخلت مستلزم سزا
house trespass
مداخلت بے جا بہ خانہ۔ گھر میں گھس جانا
