Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“undue”

Showing 1–4 of 4

1.

undue

adjective

Meanings

  1. 1

    بے جا۔ ناحق۔ غیر واجب۔ نامناسب۔ نامعقول۔ نازیبا

  2. 2

    فضول۔ اعتدال سے متجاوز۔ حد سے زیادہ

2.

bribe

noun

رشوت ۔ گھونس ۔ گھونس پچر ۔ منہ بھرائی

Phrases & examples

  1. Undue reward for anything against justice is a bribe. (Hobart)

    کوئی ناجائز نذرانہ، کسی فعل خلاف انصاف کے واسطے رشوت کہلاتا ہے

  2. bribe absolute

    رشوت غیر مشروط ۔ ڈبائی

  3. bribe contingent

    رشوت شرطی ۔ تریئا

3.

distemper

noun

Meanings

  1. 1

    an undue temper

    بد مزاجی۔ بد اخلاقی۔ ٹراپن

  2. 2

    malady

    مرض۔ عارضہ۔ روگ۔ اوسک۔ ماندگی۔ کھید۔ پیڑا

  3. 3

    uneasiness

    بے چینی۔ بے کلی۔ بے قراری

  4. 4

    political disorder

    فساد۔ بد انتطامی۔ ہنگامہ۔ بلوہ

  5. 5

    (Paint.)

    رنگ کا پانی یا تیل کے سوا اور کسی چیز،‌جیسے انڈے کی سفیدی وغیرہ ملانا

4.

nepotism

noun

Meanings

  1. 1

    fondness for nephews

    بھتیجوں اور بھانجوں پر پیار اور شفقت

  2. 2

    undue attachment

    رشتے داروں کی محبت یا خاطر داری۔ حد سے زیادہ۔ عزیزوں کی پاسداری۔ اقربا نوازی

Looking for classic Urdu literature? Read the books