verge
noun
Meanings
- 1
a rod
چوب۔ عصا۔ بلم
- 2
(Arch.)
ستون کی ڈنڈی
- 3
گھڑی کا ایک پرزہ
- 4
اختیار عدالت شاہی
- 5
حوالیٴ محل شاہی
- 6
border
انتہا۔ حد۔ علاقہ۔ کنارہ۔ لب
Show 1 moreShow fewer
- 7
(Hort.)
لب روش کی گھاس۔ پٹڑی کی گھاس
Dictionary results for
Showing 1–10 of 10
noun
a rod
چوب۔ عصا۔ بلم
(Arch.)
ستون کی ڈنڈی
گھڑی کا ایک پرزہ
اختیار عدالت شاہی
حوالیٴ محل شاہی
border
انتہا۔ حد۔ علاقہ۔ کنارہ۔ لب
(Hort.)
لب روش کی گھاس۔ پٹڑی کی گھاس
verb neutor
tend
جھکنا۔ ڈھلنا
مائل ہونا۔ رجوع ہونا
noun
میلان
noun
چوب دار۔ عصا بردار
verbnoun
جھکنا ایک بیچ کی اور ۔ مائل بہ مرکز ہونا
noun
کئی سیدھی طرف سے ایک بیچ میں آ کے ملنا ۔ میلان بہ مرکزِ واحد
The convergence or divergence of the rays falling upon the pupil. (Berkely)
کرنیں جو پتلی پر پڑتی ہیں ان کا میلان و انتشار
adjective
جھکنا اور ملنا ایک بیچ میں ۔ مائل بہ مرکز
converging rays (Opt.)
کرنیں جو ایک بیچ میں ملیں
converging series (Math.)
گھٹتی یا بڑھتی لڑی یا سلسلہ
verbnoun
پھیلنا۔ چھترنا۔ پھوٹنا۔ منتشر ہونا۔ انتشار پانا
noun
انتشار۔ پھیلاؤ۔ فرج
adjective
منفرج۔ ایک نقطے سے نکل کر پھٹ جانے والا
divergent rays of the Sun
سورج کی پھیلتی کرنیں
Looking for classic Urdu literature? Read the books