whin
noun
ایک قسم کی جھاڑی
Dictionary results for
Showing 1–9 of 9
noun
ایک قسم کی جھاڑی
verb neutor
کراہنا۔ دھیمی آواز کا رونا
noun
کراہنا۔ دھیمی آواز کا رونا
noun
جھینپنے والا۔ رونے والا
adverb
جھینپتے ہوئے
noun
ہنہناہٹ۔ گھوڑے کا ہینسنا یا بولنا
verb neutor
ہنہنانا۔
verbnoun
crawl
رینگنا۔ پیٹ کے بل چلنا
move slowly
سہج سہج چلنا۔ ہولے ہولے یا دھیمے دھیمے چلنا۔ جُوں کی چال چلنا۔ مرے مرے جانا
The whinning school boy.. creeping, like snail, unwillingly to school. (Shakespeare 'As you like it' ii. 7)
طفل مکتب ہے مدرسے جاتا منہ سجائے ہوئے وہ جوں کی چال F.C.
to creep in
گھسنا۔ بڑنا۔ اندر جانا۔ دھنسنا۔ داخل ہونا۔ دبکنا۔ چھپنا۔ ڈھوکنا۔ پیٹھنا
to creep into a rat's hole
چوہے کی بل میں گھسنا
to creep out
دبک کے نکلنا۔ سُڑک کے نکلنا۔ نکل آنا
verb neutor
run at the nose
رینٹ نکلنا۔ ناک بہنا۔
whine
ٹھنکنا۔ منمنانا۔ روں روں کرنا۔ (ٹسوے بہانا)
Looking for classic Urdu literature? Read the books