Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“witty”

Showing 1–5 of 5

1.

witty

adjective

Meanings

  1. 1

    زیرک۔ تیز فہم۔ چتر

  2. 2

    ظریف۔ لطیفہ گو۔ دل لگی باز۔ ٹھٹھول۔ حاضر جواب

  3. 3

    ظریفانہ۔ مذاقیہ

2.

ingenious

adjective

Meanings

  1. 1

    skilful or prompt to invent

    طباع۔ تیز طبیعت۔ خوش فکر۔ سجان۔ مخترع۔ چتر۔ پربیں۔ خوش سلیقہ۔ اختراع پسند۔ خوش تدبیر۔ ہنر مند

  2. 2

    of curious design

    صنعت کا۔ عمدہ۔ خوب صورت۔ انوکھا۔ اپج کا۔ سلیقے کا۔ کارگری کا

  3. 3

    witty, well adapted

    تیز فہم۔ ذکی۔ ذہین۔ زیرک۔ حاضر جواب

3.

out

adverb

Meanings

  1. 1

    without

    باہر۔ بیروں۔ دور

  2. 2

    abroad

    گھر سے دور۔ باہر

    • The master of the house is out.

      مالک مکان باہر گیا ہے

  3. 3

    discovered

    ظاہر۔ افشا۔ فاش۔ عیاں۔ کھلا۔ روشن۔ واضح۔ شائع

    • The secret is out.

      بھید ظاہر ہوگیا

  4. 4

    not in concealment

    بے پردے

  5. 5

    extinction

    ہو چکنا۔ اختتام۔ نبڑنا

  6. 6

    not in office

    بر طرف۔ بیکار۔ معزول۔ اترا

Show 13 more
  1. 7

    (in public)

    نکلنا۔ اٹھنا

    • He was not out-to-day.

      آج وہ نہیں نکلا

  2. 8

    to the end

    آخر تک۔ سارے۔ تمام

    • to sleep out the whole morning

      صبح تک سونا

  3. 9

    without restraint

    بے روک۔ بلا مزاحمت

    • laugh out

      ہنس پڑنا

  4. 10

    in error

    بھول میں۔ چوک میں

  5. 11

    at a loss

    حیران۔ متحیر

    • I have forgot my part, and I am out. (Shakespeare)

  6. 12

    uncovered

    ننگا۔ برہنہ۔ اگھڑا ہوا۔ کھلا ہوا

  7. 13

    away

    دور۔ پرے۔ فاصلے پر

    • Out with the dogs. (Shakespeare)

      کتوں سے دور

  8. 14

    (gaming)

    مرا ہوا۔ خارج

    • out and out

      بالکل۔ پورا۔ سراسر۔ سر تا سر۔ پورا پورا۔ انتہائی۔ بے حد

    • out of, 1. from

      میں سے۔ سے

    • Plants grow out of the earth.

      پودے زمین میں سے اگتے ہیں

    • He paid me out of his own funds.

      اس نے مجھے اپنے پاس سے دیا

  9. 2

    motive

    نیت،‌غرض یا باعث سے

    • A thing is done out of envy.

      یہ چیز حسد کی نیت سے کی گئی ہے

  10. 3

    away from

    سے دور۔ سے پرے۔ سے فاصلے پر

    • out of the house

      گھر سے پرے

    • out of the way

      راستے سے الگ

  11. 4

    deviation

    خلاف۔ متجاوز۔ منحرف

    • out of rule

      قاعدے کے خلاف

  12. 5

    beyond

    پرے۔ زیادہ۔ بہت

    • They were astonished out of measure.

      ان کو بہت ہی تعجب ہوا

  13. 15

    (cricket)

    آؤٹ

    • out of frame

      چوکھٹے یا قاعدے سے باہر

    • out of hand

      فوراً۔ جلدی۔ فی الفور

    • Gather we our forces out of hand. (Shakespeare)

      ہم اپنی فوجیں جلدی جمع کریں

    • out of one's time

      سن بلوغ کو پہنچ گیا

    • out of order

      نا درست۔ بے ترتیب

    • out of print

      ناپید۔ کم یاب۔ کم ملتی ہے

    • out of season

      بے فصل۔ بے موسم۔ بے موقع

    • He is witty out of season.

      وہ بے موقع مذاق کرتا ہے

    • The seed was sown out of season.

      بیج بے موسم بویا گیا تھا

    • out of sorts

      بیمار۔ ناساز۔ علیل

    • out of temper

      بدمزہ۔ خفا۔ ناراض

    • out of tune

      بے سر

    • out to out

      باہر سے باہر تک

    • out upon you

      دور ہو۔ دفان ہو۔ چل چخے

4.

retort

noun

Meanings

  1. 1

    a witty response

    رد جواب۔ پلٹا۔ تردید پرتی اتر۔ انتقامیہ۔ ازامی جواب۔

  2. 2

    (Chem.)

    عرق کھینچنے کا ٹونٹی دار برتن۔ آتشی شیشہ۔

5.

smart

adjective

Meanings

  1. 1

    pricking

    چبھنے والی۔ گھسنے والی

  2. 2

    keen

    تلخ۔ تیز تند۔ سخت۔ شدید۔ چوپرا

  3. 3

    sharp

    تیز۔ ہوشیار۔ تیزفہم۔چوپرا۔

  4. 4

    active

    چالاک۔ شتاب کار۔ پھرتیلا۔ مستعد۔

  5. 5

    witty

    حاضر جواب۔

  6. 6

    spruce

    البیلا۔ بانکا۔ بناٹھنا۔ خوش لباس۔ بھڑکیلا۔ چٹکیلا۔ رنگیلا۔ نوکیلا۔ تیکھا۔ (سمارٹ)

Show 1 more
  1. 7

    fresh

    تازہ۔ شاداب۔ نیا۔ چوکھا۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books