intercommon
verbnoun
Meanings
- 1
feed at the same table
ایک ہی میز یا دستر خوان پر کھانا
- 2
(O. Law)
ایک ہی چراگاہ میں چرانا
Dictionary results for
Showing 271–280 of 436
verbnoun
feed at the same table
ایک ہی میز یا دستر خوان پر کھانا
(O. Law)
ایک ہی چراگاہ میں چرانا
adjective
seeing clearly
صاف۔ مزکی
capable of being known without demonstration
خود بخود
received or obtained by intuition
بمجرد نگاہ۔ وجدانی
noun
the act
خلعت بخشی
that with which anyone is invested
خلعت۔ لباس۔ پوشاک
(Mil.)
گھیرا۔ محاصرہ
the laying out of money
آمدنی یا نفع کے لیے روپے کا لگانا۔ سود پر روپے کا رکھنا۔ راس المال
verb active
request, summon
طلب کرنا۔ بلا بھیجنا۔ نوتا دینا۔ دعوت دینا۔ مدعو کرنا
allure
لالچ دینا۔ ورغلاننا۔ کھینچنا۔ پھسلانا۔ رغبت یا شوق دلانا۔ کشش رکھنا۔ جاذب ہونا
اظہار رائے کی درخواست کرنا۔ التجا کرنا۔ استصواب کرنا
باعث ہونا۔ موجب ہونا
verb active
summon
بلانا
address in prayer
سمرنا۔ یاد کرنا۔ نام لینا۔ دعا کرنا یا مانگنا۔ مناجات کرنا
noun
لوہیا۔ لوہار۔ آہن گر۔ لوہےکی چیزیں بیچنے والا
noun
gladness
خرمی۔ فرحت۔ بلاس۔ خوشی۔ عیش۔ شادمانی۔ آنند۔ برکھ۔ مسرت۔ سرور۔ انسباط۔
The roofs with joy resound.
مارے خوشی کے مکان گونج رہا ہے۔
No joy, without money. (Prov.)
دھن بن منگل کہاں (ہوت کی جوت ہے)
the cause of joy
خوشی دینے والی چیز
A thing of beauty is a joy for ever.
خوب صورت چیز سے ہمیشہ خوشی ہوتی ہے
dying with joy
شادی مرگ
to wish one joy
کسی کو دعا یا اسیس دینا
noun
monarchy
پادشاہی۔ حکم۔ راج۔ پادشاہت۔ سلطنت
the territory
قلمرو۔ راج۔ ملک۔ مملکت
a department
طبقہ۔ جگہ
noun
human speech
زبان۔ بولی۔ بھاکھا۔ بانی۔ بھاشا۔ لسان۔ بول چال۔ طرز سخن۔ طرز کلام۔ طرز بیان۔ نشست الفاظ
in writing
عبارت
the forms of speech
گفتگو کا طریقہ۔ دیس بھاگا۔ روز مرہ۔
style
تحریر۔ تقریر۔ طرز عبادت۔ کلام۔ سخن۔ پیرایہٴ ادا
common language
بول چال۔ روزمرہ۔ محاورہ۔ چلتی بولی
high or court language
اردو ۔ ریختہ
polished language
فصیح کلام۔ منجھی یا کھڑی بولی
noun
گانے والا پرند۔ چنڈول۔ چکاوک۔ اگن۔ لوا۔ قنبر۔
Pride like an eagle, builds among the stars But pleasure, lark-like nests upon the ground. (Young)
اڑتا غرور ہیگا ھما سا گگن کے بیچ ھیگی خوشی اگن سی زمیں سے لگی ہوئیF.C
Looking for classic Urdu literature? Read the books