pin-money
noun
جیب خرچ جو زوجہ کے لیے مقرر کیا جائے۔ پاندان کا خرچ۔ بیوی کا ذاتی خرچ
Dictionary results for
Showing 331–340 of 436
noun
جیب خرچ جو زوجہ کے لیے مقرر کیا جائے۔ پاندان کا خرچ۔ بیوی کا ذاتی خرچ
verb active
put
رکھنا۔ دھرنا۔ قائم کرنا۔ مقرر کرنا۔ بٹھانا۔ استھاپن کرنا۔ متعین کرنا۔ جمانا۔ تعینات کرنا
invest
سود پر دینا۔ لگانا۔ امانت رکھنا۔ سونپنا
place among the records
شامل کاغذات رکھنا۔ دفتر میں رکھنا
is taking place
در پیش ہے۔ جاری ہے۔ ہوتا جاتا ہے
adjective
level
برابر۔ ہموار۔ مسطح۔ چورس۔ کف دست۔ یکساں
open
اگھڑا ہوا۔ کھلا۔ کشادہ۔ میدان۔ میدانی علاقہ
evident
ظاہر۔ روشن۔ صریح۔ پرگھٹ۔ ہویدا۔ آشکارا۔ عیاں۔ واضح۔ مکشوف۔ صاف صاف۔ صریحاً
simple
سادہ۔ صوفیانہ۔ بے تکلف
common
عام۔ سیدھا سادہ۔ معمولی
frank
بھولا۔ سیدھا سادا۔ راست۔ سچا۔ نس کپٹ۔ خالص۔ صادق۔ بے ریا۔ صاف گو۔ کھرا۔ راست گو
easy
سہل۔ سہج۔ سلیس۔ آسان۔ بے پیچ
noun
عوام میں سے ایک شخص۔ نیچ۔ کمین۔ ادنیٰ یا بازاری آدمی۔ رذیل۔ کمینہ۔ اجڈ۔ گنوار۔ عامی
The nobles have the monopoly of honour, the plebeians a monopoly of all the means of acquiring wealth. (Burke)
امیروں کے نام تو عزت کا ٹھیکہ ہے اور عام آدمیوں کے پاس روپیہ کمانے کے تمام طریقوں کا اجارہ ہے
noun
عیسائیوں کے بڑے دن سے بارہ دن بعد کا دوشنبہ جس سے ہل جوتنا شروع کرتے ہیں
noun
پھیپھڑے کا ورم۔ نمونیا
noun
جیب خرچ
noun
خلق۔ مروت۔ خوش اخلاقی۔ آدمیت۔ انسانیت۔ بھلمنسات۔ شائستگی۔ خوش خلقی۔ ادب
Ceremonies are different in every country;
but true politeness is everywhere the same.
(Goldsmith)
ہر ملک کی رسمیں مختلف ہیں،مگر سچی خوش اخلاقی سب جگہ یکساں ہے
adjective
pertaining to the common people
عوام الناس کے متعلق۔ عامیانہ۔ عمومی۔ عوامی
familiar
عام فہم
prevelent
مستعمل۔ چلتا۔ جاری۔ عام۔ مروج
beloved by the people
عام پسند۔ ہردل عزیز۔ عوام دوست۔ مقبول عام
popular language
زبان عام فہم
noun
a small bag
تھیلا۔ جیب۔ کیسہ۔ بٹوا
a protuberant belly
بڑا پیٹ۔ توند۔ جوجھ۔ جھولی۔ اوجھ
pod
ڈوڈا۔ تخم دان
(Zool.)
جھلی کی تھیلی
(Mil.)
توس دان۔ گولی بارود کی تھیلی
pouch of a monkey
گلوکا۔ کلہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books