ambassador
noun
ایلچی ۔ سفیر ۔ راج دوت ۔ راج بسیٹ ۔ پیغام بر
Phrases & examples
The person of an ambassador is inviolable.
ایلچی کے جسم کو ایذا پہنچانی جائز نہیں ۔ ایلچی کو کیا زوال
Dictionary results for
Showing 21–30 of 885
noun
ایلچی ۔ سفیر ۔ راج دوت ۔ راج بسیٹ ۔ پیغام بر
The person of an ambassador is inviolable.
ایلچی کے جسم کو ایذا پہنچانی جائز نہیں ۔ ایلچی کو کیا زوال
adjective
governable
مطیع ۔ فرماں بردار ۔ اطاعت پذیر ۔ آگیا مان ۔ بس جوگ
accountable
جواب دہ ۔ تابع
amenable to jurisdiction
زیر حکومت یا عدالت ۔ سیاست کے تابع ۔ متعلق علاقہ
noun
عذر معذرت
noun
ہر دلعزیزی ۔ من بھائتا
adjective
ہر دلعزیز ۔ من بھاؤ ۔ سوشیل ۔ شیل ونت
adjective
دوستانہ ۔ ہلا ملا ۔ ملا جلا ۔ آپس کا
noun
دوست نوازی ۔ دوستی ۔ شفقت ۔ دوستی سے ۔ بطور دوستی ۔ آپس میں ۔ دوستانہ طور پر
adjective
حل یا تشریح کے لائق ۔ بھن جوگ ۔ قابل تفریق ۔ تجزی پذیر
nounverb
be like
موافق ۔ مطابق ۔ جواب یا جوڑ ۔ ہونا ۔ لگنا ۔ ٹکر کھانا ۔ ملنا
heart answereth to heart
دل کا آئینہ دل
be sufficient
کافی ہونا ۔ پورا ہونا ۔ پورا پڑنا
I do not need two, one will answer.
دو نہیں چاہئیں، ایک ہی کافی ہے
Money answereth all things.
روپے سے سب کچھ ہوسکتا ہے
t be correlative
لازم و ملزوم ہونا
succeed
راست آنا ۔ ٹھیک آنا ۔ بننا یا ہونا ۔ نبھنا ۔ سدھنا ۔ ٹھیک بیٹھنا ۔ موزوں ہونا
be accountable
ذمہ وار ہونا ۔ ضامن ہونا ۔ جواب دہ ہونا
adjective
opp. of unanswerable
ممکن الجواب ۔ اُتر جوگ
accountable
حساب دہ ۔ قابل باز پرس ۔ جواب طلب
responsible
ضامن ۔ ذمہ وار ۔ جواب دہ
liable
سزاوار ۔ مستوجب ۔ لائق ۔ محتمل
Looking for classic Urdu literature? Read the books