comparable
adjective
برابر کی ٹکر ۔ دائیں کا ۔ ہم چشم ۔ مقابلے کے لائق ۔ ہم پلہ
Dictionary results for
Showing 91–100 of 885
adjective
برابر کی ٹکر ۔ دائیں کا ۔ ہم چشم ۔ مقابلے کے لائق ۔ ہم پلہ
adverb
بہ نسبت ۔ مقابلے میں
Death comparatively with such a life is preferable
ایسے جینے سے مرنا بھلا
adjective
گننے جوگ ۔ گننے کے لائق ۔ قابل تعداد
adjective
جو چت میں آسکے ۔ چیتن جوگ ۔ سمجھنے جوگ ۔ تصور کے لائق ۔ قریب الفہم ۔ قریب القیاس
adjective
ایکساں ۔ ایک روپ ۔ ایک ڈول کا ۔ یک رنگا ۔ ایک صورت ۔ ایک میل ۔ موافق ۔ مطابق
noun
relation by blood or marriage
ناتا ۔ رشتہ ۔ سمبندھ ۔ قرابت
union
جوڑ ۔ میل ۔ لگاؤ ۔ بندھ ۔ بندش
There is a traceable connexion between the waste of special parts and the activities of such special parts. (Herbert Spencer, 'Inductions of Biology', p. iii)
بدن کا ایک ایک جز جس قدر وہ کام دیتا ہے، اُسی قدر اس کا مادہ خرچ ہوتا ہے، یعنی حرکت اور وزن برابر ہے، جیسا کہ جتنا کوئلا خرچ ہوگا اُتنی دور ریل گاڑی جائے گی۔
carnal connection
صحبت داری ۔ ہم بستری ۔ سنگ سونا ۔ مباشرت ۔ بھوگ
adjective
بہت ۔ بشیش ۔ از حد
a considerable sum of money
بہت روپیہ
noun
چوکیدار ۔ سپاہی پولیس ۔ کانسٹیبل (Cor.) گُڑیت ۔ کوتوال ۔ ناظر
head constable
جمعدار ۔ دفعدار
special constable
چند روز کا چوکیدار
to outrun the constable
حیثیت یا آدمی سے زیادہ خرچ کرنا
nounplural
مادہ ۔ مضمون ۔ مطلب ۔ مُول ۔ تات پرج
the contents of a letter
چٹھی کا مضمون
a table of contents
فہرست مضامین
contents of a book
مضامین کتاب
contents of a receptacle
اسباب ۔ چیزبست
contents received
بھرپائی ۔ وصول ہوئی
superficial contents
لمبان ۔ چوڑان ۔ رقبہ ۔ بستار
adjective
دبانے یا روکنے جوگ ۔ جو زیر ہوسکے ۔ ماننے جوگ
Passion is not always controllable by reason. (South.)
سدا عقل سے جوش دبتا نہیں
Looking for classic Urdu literature? Read the books