Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ably”

Showing 41–50 of 93

43.

irrecoverably

adverb

جس کا چارہ نہ ہو۔ جو وصول نہ ہو سکے۔ اس طرح پر کہ پھر حاصل نہ ہو

44.

irretrievably

adverb

اس طور پر کہ پھر اصلاح نہ ہوسکے۔ ناقابل تلافی طور پر

45.

lamentably

adverb

آہ وزاری سے۔ رو رو کر۔ غمگینی سے

46.

laudably

adverb

اچھی طرح پر۔ عمدہ طور پر۔ بطریق احسن۔ عمدگی کے ساتھ

47.

like

adverb

Meanings

  1. 1

    in a like manner

    اسی طور سے۔ اسی طرح۔ ایسا

    • Be strong and quit yourselves like men.

      پکے رہو، اور مردوں کی طرح کام دو

    • Like as a father pitieth his children, so the Lord pitieth them that fear him.

      جس طرح باپ اپنے بچوں پر رحم کرتا ہے، اسی طرح خدا بھی ان پر جو اس سے ڈرتے ہیں رحم کرتا ہے

  2. 2

    probably

    اغلباً۔ غالباً۔ شاید

    • My grave like to be my wedding bed.

      میری چتا ہی شاید میرے بیاہ کی سیج بنے گی

48.

measurably

adverb

اعتدال سے۔ اندازے سے۔ (حد کے اندر)

49.

miserably

adverb

بری طرح۔ متبذل طور پر۔ (تکلیف دہ طور پر۔ ذلیل حالت میں)

50.

movably

adverb

اس طور پر کہ حرکت کرسکے

Looking for classic Urdu literature? Read the books