perform
verb active
Meanings
- 1
accomplish
پورا کرنا۔ تکمیل کو پہنچانا۔ مکمل کرنا۔ سمپورن کرنا۔ تماشا دکھانا۔ کھیل کھیلنا
- 2
discharge
خدمت گزاری کرنا۔ بجا لانا۔ کارگزاری کرنا۔ ادا کرنا۔ انجام دینا۔ نباہنا۔ تعمیل کرنا۔ وفا کرنا
Dictionary results for
Showing 11–14 of 14
verb active
accomplish
پورا کرنا۔ تکمیل کو پہنچانا۔ مکمل کرنا۔ سمپورن کرنا۔ تماشا دکھانا۔ کھیل کھیلنا
discharge
خدمت گزاری کرنا۔ بجا لانا۔ کارگزاری کرنا۔ ادا کرنا۔ انجام دینا۔ نباہنا۔ تعمیل کرنا۔ وفا کرنا
noun
accomplishment
تکمیل۔ انجام دہی۔ بجا آوری۔ عمل۔ تعمیل۔ ایفا۔ کارکردگی
deed
ہنر۔ کرتب۔ کام۔ کرت۔ کرتوت۔ انشا۔ تصنیف۔ سوانگ۔ نقل۔ تماشا۔ کھیل
performance of duty
بجا آوریٴ خدمت۔ ادائے خدمت۔ کام کا انجام۔ ادائے فرض
performance of order
بجا آوریٴ احکام
adjective
ناکامل۔ ادھورا
verb active
labour upon
محنت کرنا۔ کام کرنا۔ کمانا
to work mortar
چونا کمانا
accomplish
بنانا۔ پیدا کرنا۔ گھڑنا۔ صورت پیدا کرنا
to work cotton into cloth
روئی کا کپڑا بنانا
bring into any state
کرنا۔ کر دینا۔ بنا دینا
4 prevail upon
لانا۔ اپنی طرف راغب کرنا۔ متوجہ کرنا
embroider
سوئی کا کام کرنا۔ کار چوبی کام کرنا۔ بیل بوٹے بنانا۔ کشیدہ کاڑھنا۔ زردوزی کرنا
set in motion
چلانا۔ چلتا کرنا۔ حرکت دینا
cause to ferment
اٹھانا۔ جوش میں لانا۔ کھولانا
to work a passage (Naut.)
کرائے کے بدلے کام دینا
to work double tides
رات دن کام کرنا
to work in or into, 1.
سانٹھنا۔ گانٹھنا
گھسانا۔ پیٹھانا
to work oneself into the favour of
کسی کے جی میں گھر کرنا
to work off
نکالنا۔ الگ کرنا
work out, 1.
کرنا۔ پورا کرنا۔ کر ڈالنا
مٹانا۔ اٹھانا۔ چھیلنا
حل کرنا۔ حساب لگانا
خالی کرنا۔ رتانا
work up, 1.
اٹھانا۔ اکسانا۔ برانگیختہ کرنا
خرچ کر ڈالنا
کرنا۔ بنانا۔ زیادہ کام لینا
Looking for classic Urdu literature? Read the books