cretaceous
adjective
کھڑیا مٹی کی قسم کا۔ کھڑیا مٹی کا
Dictionary results for
Showing 111–120 of 517
adjective
کھڑیا مٹی کی قسم کا۔ کھڑیا مٹی کا
noun
(of things)
ڈھیر۔ کثرت۔ انبار۔ تودہ۔ اٹالا۔ افراط
(of persons)
بھیڑ ۔ بھیڑبھاڑ۔ بھیڑبھڑکا۔ دھاڑ۔ دھڑلا۔ ٹھٹھ۔ جمگھٹ۔ ہجوم۔ انبوہ۔ ازدحام۔ جم غفیر۔ کثرت۔ گٹ
in crowds
کٹ کے گٹ
populace
عوام الناس۔ خلقت
adjective
چھلکے دار۔ پرت دار۔ پوست دار۔ غلاف والا
noun
crystal palace
شیش محل
noun
ککڑی۔ کھیرا۔ خیار
How cucumbers along the surface creep
With crooked bodies and with bellies deep. (Dryden)
کھیرے پھیلےہیںکیسے کھیتوں میں بانکے جسموں میں، موٹے پیٹوں میں F.C.
adjective
خربوزہ یا ککڑی سا
verb active
سوٹا مارنا۔ لکڑی یا لاٹھی سے مارنا۔ لٹھیانا۔ بجوڑنا۔ پیٹنا
If he were here, I would cudgel him like a dog. (Shakespeare 'Henry IV' iii. 13)
اگر وہ یہاں ہوتا تو میں کتے کی طرح بجوڑتا
(Met.)
پیٹنا۔ دکھ دینا۔ تکلیف اٹھانا
Cudgel thy brains no more about it, for our dull ass will not mend his face with beating. (Shakespeare 'Hamlet' v. 1)
بس اس میں آپ زیادہ مغز نہ ماریں، کیونکہ گدھا پیٹے گھوڑا تھوڑا ہی ہوتا ہے
adjective
blasted by a curse
ملعون۔ لعین۔ راکشس۔ مردود۔ کم بخت۔ نگوڑا۔ مؤا۔ ناس گیا۔ کھوجڑے پیٹا۔ مری لیا۔ اُجڑا۔ ناس پیٹا
Let us fly this cursed place. (Milton)
چلو، اس نگوڑی جگہ سے بھاگ چلیں
detestable
مکروہ۔ نرکی۔ دوزخی۔ کم بخت۔ برا
noun
چاندی سی جھلکتی مچھلی
verb active
بند یا پشتہ باندھنا۔ بند، ڈاٹ یا روک لگانا۔ رکاؤ کرنا
I'll have the current in this place dammed up. (Shakespeare, Henry IV.' pt. I, iii, 1)
میں چاہتا ہوں کہ لہریں اسی جگہ رک جائیں
Looking for classic Urdu literature? Read the books