characteristic
adjective
مختص ۔ جوگ
Dictionary results for
Showing 101–110 of 965
adjective
مختص ۔ جوگ
verb active
مخصوص کرنا ۔ نام دینا ۔ مشہور کرنا
noun
علم کیمیا ۔ تت بست بدّیا ۔ رسان ودّیا رساین
inorganic chemistry
کیمیائے معدنیات ۔ غیر نامیاتی کیمیا
organic chemistry
کیمیائے حیوانات اور نباتات ۔ نامیاتی کیمیا
practical or applied chemistry
کیمیائے عملی یا اکتسابی ۔ طبیعی کیمیا
pure chemistry
کیمیائے خالص
noun
the act
پسند ۔ پسندیدگی ۔ مرضی ۔ چننا ۔ انتخاب
the ching chosen
پسند ۔ پسندیدہ ۔ منتخب
to make choice of
پسند کرنا ۔ چننا ۔ انتخاب کرنا ۔ چھانٹ لینا
noun
کیلوس بن جانا
adjective
shut fast
بند ۔ مندا ۔ بھڑا ہوا ۔ تنگ ۔ چست
pent up
بھرا ہوا ۔ کھچاکھچ
confined
بند
secluded
سخت ۔ کڑی ۔ سنگین
a close prisoner
سخت حراست کا قیدی
near
متصل ۔ لگے لگے ۔ لگ بھگ ۔ بھڑا ۔ ملا ۔ دھورے ۔ نیڑے ۔ پاس ۔ قریب ۔ آس پاس ۔ نزدیک ۔ نکٹ
Close sits my shirt, but closer my skin. (Prov.)
اپنا اپناغیر غیر
Where'er my name I find
Some dire misfortune follows close behind. (Pope)
جہاں کہیں نام میرا آتا ہے ایک بلا ساتھ اپنے لاتا ہے F.C.
undeviating
سیدھا ۔ پادھرا ۔ بے موڑ توڑ
literal
تحت لفظی ۔ لفظ بہ لفظ ۔ لفظی
a close translation
لفظی ترجمہ
compact
ٹھوس ۔ سنگین ۔ کثیف ۔ گف ۔ گاڑھا ۔ گنجان ۔ پاس پاس
precise
ٹھیک ۔ صحیح ۔ پورا
a close observer
پورا دھیانی ۔ باریک بین
intimate
گاڑھا ۔ ہم دم ۔ بے تکلف
close friends
گہرے دوست
nearly equal
لگ بھگ ۔ لگے لگے ۔ پاس پاس ۔ دھورے دھورے
a close shave
بال بھر کا فرق
a close game
لگ بھگ یا برابر کی بازی
reticent
خاموش ۔ چپ چاپ ۔ منہ بند
parsimonious
کنجوس ۔ سوم ۔ بخیل
(Bot.)
گھن کی
close-bodied
کسا ۔ چست
close-handed
تنگ دل ۔ تنگ چشم
close quarters
مٹ بھیڑ ۔ بھڑے
close to or by, close at hand
لگ بھگ ۔ نیڑے ۔ نزدیک ۔ آس پاس ۔ دھورے ۔ اورے دھورے ۔ قریب
close to the wind
ہوا کےرخ پر ۔ ہوا کے ساتھ
the grave closing over one
قبر میں رکھا جانا ۔ قبر میں سونا
to close one's eyes
آنکھ بند کرنا ۔ مرنا
noun
the act
روپیہ ڈھالنا ۔ سکہ زنی کرنا ۔ ضرب سکہ ۔ مُدرا ڈھلنت
currency
سکہ
invention
گھڑت ۔ گھڑنت ۔ بناوٹ ۔ ایجاد ۔ اختراع ۔ بندش ۔ ساخت ۔ افترا پردازی
charge for coining
ڈھلوائی ۔ بنوائی
noun
the act
اجتماع ۔ سنگرہ ۔ بٹورن ۔ جوڑ ۔ جمعیت
the thing collected
مجمع ۔ مجموعہ ۔ جمعیت ۔ ذخیرہ
contribution
چندہ ۔ چِٹّھا
collection of district
تحصیل محاصل ۔ عملداری آمدنی
collection of poems
دیوان
collection of revenue
تحصیل ۔ مال گزاری ۔ آمدنی
noun
hue
رنگ ۔ برن ۔ لون ۔ فام
the blood showing through the skin
رنگ
His colour came and went.
ایک رنگ آتا تھا، ایک رنگ جاتا تھا
appearance
روپ ۔ صورت ۔ شکل ۔ شباہت ۔ بھیس ۔ بانا ۔ دھج ۔ رنگ ڈھنگ
dark complexion
کالا رنگ ۔ سیاہ فام
This gave a different colour to his proceedings.
اس سے معاملے کی اور ہی صورت ہوگئی
kind
بھانت ۔ قسم ۔ رقم ۔ طرح ۔صورت
pretence
مگر ۔ بہانہ ۔ حیلہ ۔ مس
That he should die is worthy policy, But yet we want a colour for his death. (Shakespeare) وہ مرجاوے،ہے یہ تو تدبیرنیک کوئی موت کو ہو بہانہ ولیک F.C.
(pl.) a flag
جھنڈا ۔ نشان ۔ باؤٹا ۔ پھریرا ۔ دھجا ۔ لوا
bright colour
چمکیلا رنگ ۔ چُہچُہاتا رنگ ۔ شوخ رنگ ۔ تیز رنگ
change colour
رنگ اُڑ جانا ۔ زرد پڑ جانا ۔ رنگ فق ہو جانا
colour guard
جھنڈے کا پہرا یا محافظ
deep colour
گہرا رنگ
dull colour
ماند رنگ ۔ مدھم رنگ
false colour
سبز باغ ۔ دھوکا
fast colour
پکا رنگ
give a colour to a transaction
معاملے کا ڈھنگ جمانا یا نقشہ باندھنا ۔ کسی معاملے کی صورت بنانا ۔ رنگ یا ڈھنگ جمانا
light colour
ہلکا رنگ
There was not the least colour for excuse.
گفتگو کا مقام نہ تھا ۔ مطلق جائے عذر نہ تھی
to lose one's colour
پیلا، دَھولا یا زرد پڑنا
imprisonment
قید ۔ جیل
reference
حوالہ ۔ سپردگی
commitment for trial before the sessions
دورہ سپردگی
act committed
فعل سرزد شدہ ۔ فعل وقوعہ ۔ فعل صادر شدہ
dacoity about to be committed
ڈاکا پڑنے والا ۔ ڈاکا ہونے کو
Looking for classic Urdu literature? Read the books