adorer
noun
Meanings
- 1
worshiper
پجاری ۔ بھکت ۔ عابد
- 2
admirer
عاشق ۔ چاہنے والا
Dictionary results for
Showing 11–20 of 89
noun
worshiper
پجاری ۔ بھکت ۔ عابد
admirer
عاشق ۔ چاہنے والا
verb active
سنگارنا ۔ سجانا ۔ آرائش کرنا ۔ بناؤکرنا ۔ بناؤ ٹھناؤ کرنا ۔ ٹیپ ٹاپ کرنا ۔ ٹیم ٹام کرنا ۔ آراستہ کرنا ۔ زینت دینا ۔ زیب دینا ۔ مزین کرنا At church with meek and unaffected grace His looks adorned the venerable place (Goldsmith) وہ گرجا میں سیدھی و سادی ادا سے مبارک جگہ کو دی زیب اس لقا نے
adorn oneself
سنگار کرنا ۔ چھب تختی بنانا
noun
سنگار ۔ بناؤ ۔ سجاوٹ ۔ بناؤ ٹھناؤ ۔ زیب ۔ زیبائش ۔ زینت ۔ آراستگی
noun
جوڑ ۔ پیوند
adverb
نیچے ۔ زمین یا دھرتی پر
adjectivep.
خوفناک ۔ خائف
Afraid of her own shadow.
اپنے سائے سے بھڑکتی ہے۔
noun
ایلچی ۔ سفیر ۔ راج دوت ۔ راج بسیٹ ۔ پیغام بر
The person of an ambassador is inviolable.
ایلچی کے جسم کو ایذا پہنچانی جائز نہیں ۔ ایلچی کو کیا زوال
adjective
ایلچی کے طور کا
verb active
adopt
دھارن کرنا ۔ اختیار کرنا
The god assumed his native form again. (Pope)
دیوتا نے پھر اپنا سچا روپ دھارن کیا
take upon oneself
اپنے اُوپر لینا ۔ ذمہ لینا ۔ اوٹنا
appropriate
لینا ۔ اخذ کرنا ۔ اپنا کرنا
take for granted
ماننا ۔ فرض کرنا ۔ تسلیم کرنا
pretend to
جتانا ۔ ظاہر کرنا ۔ بھیس بھرنا ۔ روپ بنانا
Assume a virtue if you have it not. (Shakespeare)
اگر تم میں نیکی نہیں ہے تو نیکی کا روپ تو دھارو
assume arbitrarily
بے وجہ یا یونہی قرار دینا ۔ جی سے ٹھیرانا یا بنانا ۔ اپنی طبیعت سے قائم کرنا ۔ فرض کرنا
adjective
hairless
گنجا ۔ کل
Bald heads are soon shaven. (Prov.)
گنجا سر جلدی منڈ جاتا ہے
uncovered
سر ننگا ۔ برہنہ
unadorned
پھیکا ۔ سادہ ۔ بنا گہنے
a bald style
بے رس، پھیکی یا بےلطف عبارت
Looking for classic Urdu literature? Read the books