bewitch
verb active
Meanings
- 1
affect by witchcraft
جادو کرنا ۔ ٹونا کرنا ۔ موٹھ پھینکنا ۔ منتر کرنا ۔ موٹھ چلانا ۔ افسوں کرنا ۔ طلسم کرنا ۔ سحر کرنا
- 2
fascinate
موہنا ۔ رجھانا ۔ لبھانا ۔ بلمانا ۔ فریفتہ یا مفتون کرنا ۔ عاشق کرلینا
The charms of poetry bewitch our souls. (Dryden)
شاعری دل فریبی ہے
