conspiracy
noun
Meanings
- 1
plot
سازش ۔ گشٹی
- 2
concurrence
ایکا ۔ اتفاق
engage in a conspiracy
سازش کرنا ۔ بُرے مشورے میں شریک ہونا ۔ گُشٹی کرنا
Dictionary results for
Showing 131–140 of 672
noun
plot
سازش ۔ گشٹی
concurrence
ایکا ۔ اتفاق
engage in a conspiracy
سازش کرنا ۔ بُرے مشورے میں شریک ہونا ۔ گُشٹی کرنا
verb active
پورا کرنا ۔ نباہنا ۔ تمام کرنا ۔ انجام تک پہنچانا ۔ تکمیل کرنا ۔ انتہا یا اتمام کو پہنچانا
to consummate a marriage
دلھن کے ساتھ سونا ۔ دلھن سے صحبت داری، بھوگ یا مباشرت کرنا ۔ پّلے پورے جانا ۔ گونا کرنا ۔ مکلاوا کرنا
I do but stay till your marriage be consummate. (Shakespeare 'Much Ado about Nothing' ii, 22)
جب تک تمہارا گونا ہو، میں ٹھہرا ہوا ہوں
noun
completion
پورا پن ۔ اَنت ۔ سماپت ۔ اتمام ۔ تکمیل ۔ عاقبت ۔ آخرت ۔ انجام ۔ اختتام
end of life
ناس ۔ انت ۔ آخرت
Ghost unlaid forbear thee!
Nothing unlaid forbear thee! Quiet consummation have! And renowned by thy grave! (Shakespeare, 'Cymbeline', iv. 2, Song.) نہ آوے کوئی بھوت تیرے قریب برائی نہ ہو کوئی تجھ کو نصیب بس اب آخری یاں تو آرام کر زمانے میں قبر ہو تری نام ور
consummation of a marriage
مکلاوا ۔ گونا ۔ سہاگ رات ۔ شب وصل ۔ تخت رات ۔ شب زفاف
verb active
draw together
تنگ کرنا ۔ سکیڑنا ۔ کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کوتاہ کرنا
(Thou) didst contract and purse thy brow. (Shakespeare)
تو نے ماتھے میں بل ڈالے اور تیوری چڑھائی
bring on
اُٹھانا ۔ لینا ۔ حاصل کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ پراپت کرنا
Each from each contract new strength and light. (Pope)
ایک دوسرے سے نیا زور اور علم حاصل کرتا ہے
make a bargain
چکانا ۔ بات ٹھہرانا ۔ معاملہ پٹانا ۔ معاملہ کرنا ۔ بیوہار کرنا
affiance
منگنی کرنا ۔ سمبندھ کرنا ۔ سگائی کرنا ۔ منسوب کرنا
(Gram.)
حذف کرنا ۔ ترخیم کرنا
contract a marriage
شادی کرنا ۔ نکاح کرنا ۔ عقد نکاح کرنا
contract debt
قرض اُٹھانا ۔ ادھار لینا
noun
compact
بچن ۔ قول و قرار ۔ قرارمدار ۔ہوڑ
formal writing
اقرار نامہ ۔ لکھت ۔ پٹا ۔ عہد نامہ ۔ معاہدہ ۔ کٹکھنا
breach of contract
عہد شکنی ۔ بچن توڑنا
give a contract
ٹھیکہ دینا ۔ اجارہ دینا
marriage contract
عقد نامہ ۔ عقد نکاح ۔ شرائط نکاح
take a contract
ٹھیکہ لینا ۔ اجارہ لینا
to close a contract
ٹھیکہ پورا یا ختم کرنا
written contract
عہد نامہ ۔ لکھت ۔ اقراری تحریر
verb active
carry
لے جانا ۔ ڈھونا ۔ اُٹھا لے جانا ۔ لے چلنا ۔ پہنچانا
to convey a message
خبر پہنچانا ۔ سندیسا یا پیغام لے جانا
(Law.) transfer
پہنچانا ۔ بیچی کرنا ۔ انتقال کرنا ۔ بخشنا ۔ ہبہ کرنا ۔ دینا ۔ دے ڈالنا ۔ منتقل کرنا
impart
سمجھانا ۔ بیان کرنا ۔ دینا ۔ نقل کرنا ۔ بتانا
to convey instruction
سکھانا ۔ سکشا دینا ۔ تعلیم کرنا
noun
transference
پہنچانا ۔ لے جانا ۔ انتقال ۔ تحویل
carriage, vehicle
گاڑی ۔ سواری ۔ بھرت ۔ باہن ۔ مرکب
(Law)
دان ۔ ہبہ ۔ بیچی ۔ انتقال
conveyance of a property
ہبہٴ تملیگ ۔ انتقال جائیداد
letter or deed of conveyance
دستاویز انتقال ۔ ہبہ نامہ ۔ دان پتر ۔ بیچی پتر ۔ بیع نامہ
adjective
اینٹھن یا مروڑ سا
Her hair stood up, convulsive rage possessed
Her trembling limbs, and heaved her lab'ring breast. (Dryden, 'Aurangzebe'.) وہ آ طیش میں بس لگی کانپنے اُٹھے رنگٹے، اور لگی ہانپنے F.C.
noun
بندھن ۔ جہاز پال کی رسی
noun
writer
راقم ۔ چٹھی لکھنے والا ۔ لیکھک ۔ نویسندہ ۔ خبر نویس ۔ خبر رساں ۔ مُخبر ۔ نامہ نگار
our own correspondent
مخبر خاص
agent
آڑھتیا ۔ بیوپاری
Looking for classic Urdu literature? Read the books