Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“age”

Showing 211–220 of 672

211.

effete

adjective

Meanings

  1. 1

    no longer capable of producing young

    بڈھی بچہ دینے کی عمر سے اتری ہوئی۔ کمزور۔ بنجھڑ

  2. 2

    worn out with age

    عمر رسیدہ۔ ضعیف۔ بڈھا پھونس۔ پرانا

212.

elder

noun

Meanings

  1. 1

    superior in age

    وہ شخص جو عمر میں بڑا ہو۔ بڑا

    • Rebuke not an elder, but entreat him as a father, and the younger men as brethren.

      بڑوں کو جھڑکو مت بلکہ ان کا ایسا لحاظ کرو جیسے باپ کا اور چھوٹوں کا ایسا جیسے بھائیوں کا

  2. 2

    ancestor, (pl.)

    بزرگ۔ جد۔ مورث۔ بڑے۔ دادا پڑدادا۔ پرکھا

  3. 3

    layman

    پادری۔ پیر مرشد

213.

embark

verb active

Meanings

  1. 1

    cause to go on board

    جہاز پر چڑھانا یا سوار کرنا

    • The troop embarked on board the ship.

      فوج جہاز پر سوار ہوئی

  2. 2

    engage

    اختیار کرنا۔ مشغول کرنا۔ شامل یا شریک کرنا

214.

embark

verbnoun

Meanings

  1. 1

    go on board

    جہاز یا کشتی پر چڑھنا یا سوار ہونا

    • English army embarked from home for the Kabul expedition.

      انگریزی فوج انگلستان سے کابل کی مہم کے لیے جہاز پر روانہ ہوئی

  2. 2

    engage in any business

    شریک یا شامل ہونا۔ مشغول ہونا۔ قدم رکھنا۔ پاؤں اڑانا

215.

emblem

noun

شکل۔ نشان۔ شبیہ۔ صورت۔ مورت۔ نقش۔ تصویر۔ علامت

Phrases & examples

  1. An emblem, my dear, is a visible image of an invisible thing.

    تصویر ایک غیر موجودہ شکل کی موجودہ صورت ہے

216.

employ

verb active

Meanings

  1. 1

    use

    کام میں لانا یا لگانا۔ چلانا۔ برتنا۔ اٹھانا۔ صرف یا استعمال میں لانا

  2. 2

    busy

    کام یا دھندے میں لگانا۔ مصروف کرنا۔ لگانا

    • None but wiseman can employ leisure well. (Prov.)

      صرف عقل مند ہی خالی وقت کو اچھی طرح کام میں کاٹتا ہے

  3. 3

    engage

    رکھنا۔ مقرر کرنا۔ متعین کرنا۔ تعینات کرنا۔ لگانا۔ دھندے سے لگانا

    • employ another hand for the extra work

      فالتو کام کے واسطے ایک اور آدمی رکھ لو

  4. 4

    occupy

    بھرنا۔ وقت گزارنا

    • It will employ thy time.

      اس میں تیرا وقت صرف ہوگا

    • employ a steam-engine to crack a nut

      توپ سے چیونٹی اڑوانا۔ ہاتھی سے چینٹی پسوانا

217.

empoverish

verb active

Meanings

  1. 1

    make poor

    مفلس، غریب، فقیر، تنگ دست یا کنگال کرنا

  2. 2

    exhaust

    کمزور کرنا۔ ناطاقت، بلہین یا نربل کرنا

    • Tillage empoverishes land.

      بونے سے زمین کمزور ہو جاتی ہے

218.

emulous

adjective

Meanings

  1. 1

    a mbitiously desirous

    سبقت خواہ۔ ہمسری جو۔ حریف

  2. 2

    engaged in competition

    رقیب۔ حریف۔ ہمسر۔ ہم چشم۔ مدعی

219.

enallage

noun

بدل

220.

encage

verb active

پنجرے یا قفس میں بند کرنا۔ قید کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books