Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“age”

Showing 251–260 of 672

252.

figure

verb active

Meanings

  1. 1

    represent by a figure

    ڈول ڈالنا۔ شکل کھینچنا۔ صورت، نقشہ یا شبیہ بنانا

  2. 2

    (Music.)

    گٹکری یا توڑا لینا

  3. 3

    mark upon

    بوٹے کاڑھنا۔ گل کاری کرنا۔ منقش کرنا۔ نقش و نگار بنانا۔ نقشین کرنا

  4. 4

    image in the mind

    سوچنا۔ دھیان کرنا۔ خیال کرنا۔ تصور کرنا۔ قیاس کرنا

  5. 5

    indicate by figures

    ہندسہ لکھنا۔ رقم بنانا۔ آنک ڈالنا

  6. 6

    show, express

    دکھلانا۔ بتلانا۔ مثال یا تمثیل لانا

Show 1 more
  1. 7

    represent figuratively

    مجازاً یا تشبیہاً بیان کرنا

    • to figure up, v.n.

      گننا۔ گنتی کرنا۔ شمار کرنا

253.

fixture

noun

Meanings

  1. 1

    a permanent appendage

    ضمیمہ۔ پیوستہ۔ جوڑ۔ پیوند۔ مضاف

  2. 2

    (Law)

    رہاؤ چیزیں

254.

flagellant

noun

جوشخص گناہ دور کرنے کے واسطے اپنے اوپر کوڑے مارتا ہے

255.

flagellate

verb active

گناہ دور کرنے کے واسطے کوڑے مارنا

256.

flagellation

noun

کوڑے بازی۔ کوڑے مارنا۔ سزائے تازیانہ

257.

flageolet

noun

بانسری۔ الغوزہ۔ نے۔ نفیری

258.

flash

adjective

نیچ۔ پاجی۔ کمینہ۔ ادنیٰ۔ ذلیل

Phrases & examples

  1. flash language

    کمینوں کی زبان

259.

fleet

noun

Phrases & examples

  1. a former prison and river in London

    لندن کے ایک قدیمی قید خانے اور دریا کا نام

  2. fleet parson

    ادنٰی پادری جو ماں باپوں کی بغیر مرضی اور عام کی بدون خبر شادیاں کراتا ہے

  3. fleet marriage

    گاندھرو بواہ

260.

floatage

noun

وہ چیز جو پانی پر تیر سکے۔ پانی پر تیرنے والی چیز

Looking for classic Urdu literature? Read the books