per
preposition
در۔ فی۔ پر۔ پیچھے۔ ہر
Phrases & examples
per annum
سال بسال۔ سالانہ
per capita
فی کس۔ فی راس۔ سر پیچھے
per cent
فی صدی۔ فی صد
percentage
محنتانہ بحساب فی صدی۔ شرح فی صد
per diem
فی یوم۔ فی روز۔ یومیہ
per mensum
ماہواری۔ فی ماہ۔ مہینے در۔ ماہانہ
