ague
noun
Meanings
- 1
جوڑی ۔ جوڑے کا بخار ۔ تپ لرزہ ۔ جھنجوری ۔ کپکپی ۔ تھرتھری
- 2
intermittent fever
باری کا بخار ۔ تپ نوبت
- 3
tertian fever
تیا ۔ تجاڑی ۔ تیسرے دن کا بخار
Dictionary results for
Showing 1–10 of 18
noun
جوڑی ۔ جوڑے کا بخار ۔ تپ لرزہ ۔ جھنجوری ۔ کپکپی ۔ تھرتھری
intermittent fever
باری کا بخار ۔ تپ نوبت
tertian fever
تیا ۔ تجاڑی ۔ تیسرے دن کا بخار
noun
فراخ حوصلگی ۔ اولوالعزمی ۔ بلند نظری ۔ بلند ہمتی ۔ عالی حوصلگی
Ambition plagues her proselytes. (Prov.)
اولوالعزمی اپنے مریدوں کو بے چین رکھتی ہے
noun
the absence of warmth
ٹھنڈ ۔ سردی ۔ جاڑا ۔ خنکی ۔ برودت
disease
زکام ۔ ٹھنڈا ۔ سلیکھما ۔ سردی ۔ نک بھاس ۔ ہوا زدگی
catch cold
سردی ہو جانا ۔ زکام یا ہوا زدگی ہونا
the cold fit of an ague
جُھرجھری ۔ تھرتھری ۔ کپکپی ۔ لرزہ ۔ جُوری
the cold season
جاڑا ۔ جاڑے کی رُت ۔ سرما
noun
ساتھی ۔ ہم منصب ۔ ہم رتبہ ۔ رفیق ۔ شریک کار ۔ ساجی ۔ سنگی
verb active
encircle
گھیرنا ۔ احاطہ کرنا
We the globe can compass soon
Swifter than the wandering moon. (Shakespeare) کریں اس شتابی سے طےکُرے کو کہ دیکھ اُس کو ماہ رواں مات ہو F.C.
obtain
پراپت کرنا ۔ حاصل کرنا ۔ بس یا قبضے میں لانا
In every work regard the writer's end
Since none can compass more than they intend. (Pope) ہر فعل میں کاتب کے تو معنی کو تو پہچان پاتے ہیں اُسے وہی جو دیتے ہیں ذرا دھیان F.C.
If I can check my erring love, I will;
If not to compass her, I'll use my skill. (Shakespeare) ہوسکا تو روکوں گا میں عشق کج رفتار کو ورنہ کر کچھ چال ایسی لاؤں ڈھب میں یار کو
beleaguer
گھیر لینا ۔ گھیرا ڈالنا ۔ محاصرہ کرنا
intend
ارادہ کرنا ۔ قصد کرنا ۔ عزم کرنا ۔ دل میں ٹھالنا
to compass the death of the king
بادشاہ کو مار ڈالنے کی تدبیر کرنا
compass about
چاروں طرف سے گھیرنا ۔ چوگھیرا ڈالنا
The shady trees cover him with their shadow;
the willows of the brook compass him about. (Job. xi. 22) پیڑ گھن کے ہیں اس پہ چھائے ہوئے گِرد دریا کے جھاؤ آئے ہوئے F.C.
noun
چاندی سے ملمع کئے ہوئے تانبے کے پترے پر عکس سے تصویر اُتارنے کا طریقہ یا فن
verb active
not to like
برا جاننا۔ ناپسند کرنا۔ نفرت کرنا۔ اکراہ کرنا
Whatever you dislike in another person take care to correct in yourself. (Sprat)
دیکھو جو بات اوروں میں ناپسند کرو، اس کی اپنے میں بھی اصلاح کرو
displease
ناخوش کرنا۔ ناراض کرنا۔ برا لگنا۔ خار گزرنا۔ کھٹکنا
Art thou not Romeo, and a Montague?
Neither, fair saint, if either thee dislike
(Shakespeare)
کیا تو رومیو اور مانٹیگ کے خاندان کا نہیں ہے؟ اے مسیحا اگر تجھے یہ دونوں نام ناپسند ہیں، تو میں دونوں نہیں
noun
لقوہ
noun
agreement
میل۔ گٹھاؤ۔ آنٹ سانٹھ ۔ اتحاد۔ رفاقت۔ انجمن۔ متحدہ جماعت۔ لیگ
combinatin
بندش۔ سازش۔ ماٹا سٹا
verb neutor
ملنا۔ اتفاق کرنا۔ گٹھنا۔ سٹھنا۔ متفق ہونا۔ سازش کرنا۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books