Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“air”

Showing 191–200 of 297

191.

hair-pencil

noun

بالوں کی قلم۔ مو قلم

192.

hair-pin

بالوں کی پن

194.

hair-spring

noun

بال کمانی

195.

hair-trigger

noun

ایک بندوق کی کل جو ایک بال کے چھو جانے سے چھوٹ جاتی ہے۔بال گھوڑا

196.

hairy

adjective

بال دار۔ روئیں دار

197.

her

adjective

اس عورت کو یا کا۔ اسے۔ اسے۔ اپنا۔ اس کا۔ اس کی

Phrases & examples

  1. She tears her hair.

    وہ اپنے بال کھسوٹتی ہے

198.

honest

adjective

Meanings

  1. 1

    just

    دیانت دار۔ معتبر۔ متدین۔ نیک نیت

    • An honest man's the noblest work of God. (Pope)

      دیانت دار آدمی خدا کی عمدہ مخلوق ہے

  2. 2

    fair

    کھرا۔ راست معاملہ۔ معاملے کا سچا۔ سچا۔ ٹھیک۔ مخلص۔ پر خلوص

  3. 2

    true

    سچا۔ راست۔ ایمان دار۔ راست باز۔ صادق

199.

honour

noun

Meanings

  1. 1

    reverence

    ادب۔ تعظیم۔ مان۔ آدر۔ ستکار۔ قدر۔ منزلت

  2. 2

    reputation

    عزت۔ وقر۔ پت۔ وقار۔ عظمت۔ بزرگی۔ بڑائی۔ شرف۔ اقتدار۔ توقیر۔ نیک نامی۔ شہرت۔ ساکھ

  3. 3

    a sign of consideration

    شان۔ پایہ۔ رتبہ۔ شکوہ۔ اوج۔ درجہ۔ دبدبہ۔ عظمت۔ جلال

  4. 4

    an ornament

    زیب۔ زینت۔ آرائش

  5. 5

    proper spirit

    غیرت۔ حمیت۔ آن بان

  6. 6

    (pl.)

    فضیلت۔ عزت۔ سر بلندی

Show 1 more
  1. 7

    title of respect

    خود بدولت۔ حضرت۔ آپ۔ صاحب۔ جناب۔ حضور۔ سری مہاراج

    • a debt of honour

      ساکھ یا اعتبار پر ادھار۔ قرضہٴ اعتباری

    • a point of honour

      پاس عزت

    • an affair of honour

      عزت کا معاملہ

    • code of honour

      پاس عزت۔ مرجاد

    • court of honour

      عدالت مقدمات عزت و آبرو

    • on one's honour

      کسی کی ساکھ، بات یا عزت پر

    • to do the honour

      آدر بھاؤ کرنا۔ عزت کرنا۔ آداب بجا لانا

200.

horse-fair

noun

گھوڑوں کا میلہ

Looking for classic Urdu literature? Read the books