Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“air”

Showing 31–40 of 297

31.

airs

nounplural

اکڑ ۔ اکڑ بازی ۔ اینٹھ ۔ مچلائی ۔ دکھاوا ۔ نخرا ۔ چوچلا ۔ گھمنڈ ۔ شیخی

Phrases & examples

  1. He puts on airs

    وہ اپنے تئیں کھینچتا ہے

  2. give one self airs

    اڑنا ۔ اینٹھنا ۔ اکڑنا ۔ اپنے تئیں دور کھینچنا ۔ اترانا ۔ بڑھ کر چلنا ۔ چل نکلنا ۔ گھمنڈ کرنا ۔ باؤ کے گھوڑے پر سوار ہونا

  3. the airs of youth in old age

    بوڑھا چوچلا ۔ بوڑھی گھوڑی لال لگام ۔ شتر غمزہ ۔ وقت پیری شباب کی باتیں

32.

air-sacs

سانس لینے کی تھیلی (پرندوں کی)

34.

air-thread

noun

ہوائی ڈور ۔ مکڑی کا جالا جو ہوا میں اُڑتا ہے ۔ بڑھیا کا تاگا ۔ شیطان کی ڈور

35.

air-tight

adjective

منہ بند ۔ خامی ہوئی

36.

air-way

noun

ہوائی راستہ

37.

airy

adjective

Meanings

  1. 1

    belonging to the air

    ہوائی ۔ آسمانی

  2. 2

    light as air

    ہلکا ۔ ہلکا پھول ۔ ہلکا پھلکا ۔ ہوا سا ۔ حباب سا

  3. 3

    open

    کھلا ۔ ہوا دار

  4. 4

    consisting of air

    ہوا سے بھرا ہوا یا پر

  5. 5

    unsubstantial

    جھوٹا ۔ بے آس ۔ قیاسی ۔ وہمی

  6. 6

    gay

    خوش ۔ خوش مزاج ۔ زندہ دل ۔ رنگیلا ۔ کھلاڑی

38.

above-stairs

زینے کے اوپر ۔ بالا خانے یا کوٹھے پر

39.

affair

noun

Meanings

  1. 1

    incident

    واقعہ ۔ ماجرا ۔ واردات ۔ حادثہ

  2. 2

    (Military)

    چھوٹی لڑائی یا جنگ

  3. 3

    matter

    کام ۔ کاج ۔ دھندا ۔ ادم ۔ کار ۔ کاروبار ۔ امر ۔ مراتب

  4. 4

    business

    بیوہار ۔ معاملہ ۔ مقدمہ

    • an affair of honour

      پاس حرمت کی جنگ

    • confused affair

      الجھی ہوئی یا پیچ کی بات ۔ معما

    • delicate affair

      نازک بات یا کام

    • settlement of an affair

      جھگڑے کا چکوتا ۔ فیصلہ ۔ تصفیہ ۔ معاملہ ۔ مقدمہ یا جھگڑے کا پرچھا

    • urgent affair

      ضروری کام ۔ کار ضروری ۔ جلدی کا کام

40.

affairs

noun

لین دین ۔ بیوہار ۔ کاروبار

Phrases & examples

  1. public affairs

    ملکی یا سرکاری کام یا معاملات

  2. worldly affairs

    دنیا کے کاروبار ۔ لوکک بیوہار ۔ دنیا داری ۔ امورات یا معاملات دینوی

Looking for classic Urdu literature? Read the books