canty
adjective
خوش ۔ خوش و خرم
Phrases & examples
contented with little and canty with mair. (Burns)
تھوڑے میں راضی بہت میں خوش
Dictionary results for
Showing 71–80 of 297
adjective
خوش ۔ خوش و خرم
contented with little and canty with mair. (Burns)
تھوڑے میں راضی بہت میں خوش
noun
a fortified place
کوٹ ۔ کوٹلا ۔ گڑھی ۔ بالاحصار ۔ گڑھ ۔ قلعہ
Every man's house is his castle. (Prov.)
اپنا مکان کوٹ سمان
(in chess)
رخ
castle building
خیالی پلاؤ ۔ باؤ بندی
to build castles in the air
خیالی پلاؤ پکانا ۔ باؤ بندی کرنا ۔ من کے لڈو پھوڑنا یا لڑھانا ۔ خیالی تُکے لگانا
noun
net
بال جالی
Her head with ringlets of her hair is crowned
And in a golden caul the curls are bound. (Dryden)
وہ گھنگرالے بالوں کا سر پر مکٹ رہیں جال زریں میں زلفیں لپٹ F.C.
omentum
پیٹ کا پردہ یا جھلّی
(of a child)
جھلی ۔ برقعہ
If a child be born with a caul on his head, he shall be very fortunate. (Milton)
جو بچہ برقعہ لپٹا ہوا پیدا ہوتا ہے وہ بڑا ہی بھاگوان ہوتا ہے
noun
کرسی ۔ چوکی ۔ سکھ آسن
They may sit in the chair that have malt to sell. (Prov.)
مال دار ۔ کرسی نشین
Seat of justice
مسند ۔ گدی ۔ کرسی
presiding officer
میر مجلس ۔ صدر نشین پریذیڈنٹ (Cor.) ۔ سر پنچ
one who carries a chair
مہرا ۔ کہار ۔ جھّپانی ۔ کرسی بردار
noun
صدر نشینی ۔ میر مجلسی
ایلچی ۔ دُوت ۔ مدارالمہام
verbnoun
take idly
بڑبڑانا ۔ گپ ہانکنا ۔ بڑ مارنا ۔ بکواد کرنا ۔ بکواس کرنا ۔ بکنا ۔ بک بک کرنا۔ رٹنا
(the teeth)
کٹکٹانا ۔ دانت بجنا ۔ ڈگڈگانا
With chattering teeth and bristling hair upright. (Shakespeare)
دانت بجنے لگے اور رونگٹے کھڑے ہوگئے
chatter (as a monkey)
کلکلانا ۔ ککیانا ۔ چچیانا
noun
درشٹ بندی
noun
انتر جامی ۔ غیب دان ۔ عالم الغیب
verb active
become fair
کھل جانا ۔ کھلنا ۔ مطلع صاف ہونا
The sky cleared.
آسمان صاف ہوگیا
to be disengaged
چھوٹنا ۔ چھٹکارا پانا ۔ بری ہونا ۔ فارغ ہونا ۔ فراغت پانا ۔ خالی بیٹھنا ۔ خلاصی پانا ۔ چھٹی ملنا
(Banking)
چُکنا ۔ نبٹنا ۔ طے ہونا ۔ رفع دفع ہونا ۔ پرچھا ہونا
clear out
نکل جانا ۔ چلے جانا ۔ خالی کرنا
clear away
اسباب اُٹھانا ۔ جگہ خالی کرنا ۔ صاف کرنا
to get clear off
بھاگ جانا ۔ چمپت ہونا ۔ کافور ہونا
Looking for classic Urdu literature? Read the books