repealer
noun
منسوخ کرنے والا۔ خواہان منسوخی۔ حامیٴ تنسیخ۔
Dictionary results for
Showing 201–210 of 281
noun
منسوخ کرنے والا۔ خواہان منسوخی۔ حامیٴ تنسیخ۔
verb active
place again
جگہ پر رکھ دینا۔ بحال رکھنا۔
repay
ادا کرنا۔ چکانا۔
substitude an equivalent for
ایک عوض دوسرے کو رکھنا یا بٹھانا۔
take the place of
قائم مقام ہونا۔ دوسرے کی جگہ کام دینا۔
noun
نیلام ثانی۔ فروخت مکرر۔
adjective
منکشف۔ ظاہر۔ نازلہ۔ آشکارا۔
noun
(Poet)
ُتک۔ قافیہ۔ قافیہ بندی۔
verse
نظم۔ کلام۔ موزوں۔ شعر۔ پد۔ دوہرا۔
without rhyme or reason
بے قافیہ و بے معنی۔ بے تکی۔
rhyme with out reason
قافیہٴبے معنی۔
female rhyme
جلی قافیہ۔
male rhyme
خفی قافیہ۔
n. pl.
زر۔ مال و متاع۔ دولت۔ دھن۔ سمپت۔ مایا۔ تمول۔ دولتمندی۔ امارت۔ امیری۔
Riches have wings. (Prov.)
دولت کے پر ہوتے ہیں۔ (مثل)
Riches, like insects, when concealed they lie, Wait but for wings, and in their season fly. (Pope)
دولت جو مثل کیڑوں کے رہتی ہے زمیں میں اڑتی ہے اپنے وقت پہ لگتے ہیں جونہی پر۔ (F.C)
adjective
بکاؤ۔ بکنے کے لائق۔ قابل فروخت
noun
بیع۔ بکری۔ فروخت (سیل)
sale at a loss
بیع الوضیعہ۔ گھاٹا بکری
sale at prime cost
بیع التولیہ۔ لاگت بکری
sale by order og Government
بیع سلطانی
sale of intermediate tenures
نیلامم پٹی دار شکمی۔ بیع حقیقت متوسط
sale of right and interests on account of revenue demands
نیلام حق و مرافق برائے مطالبہ مال
sale proceeds
زر نیلامی۔ وصول نیلام (حاصل فروخت)
sale process
نیلام کا طریقہ
sale ring
نیلامی میں بولی بولنے والوں کا حلقہ
absolute sale
بیع کامل۔ بیع لا کلامی۔ بیع بات۔ چکتا بکری
auction sale
بیع من یزید۔ (فروخت نیلام)
auction sale in execution of decree
نیلامی بہ علت ڈگری
bill if sale
حکم نامہ بیع۔ حکم نامہ فروخت۔ نیلامی ڈگری
brought to sale
بیلام پر چڑھانا۔ نیلام کرایا
clearance sale
نکاسی فروخت۔ کلیرنس سیل۔ رعائتی فروخت
conclusion of sale
اختتام نیلام
conditional sale
بیع مشروط۔ بیع میعادی۔ بیع بالوفا۔ جاکڑ بکری
conditional sale as to terms, not as to time
کٹ قبالہ۔ بے میعادی
deed of sale
بیع نامہ۔ بکری پتر
for sale, on sale
بکری کے واسطے (برائے فروخت۔ بکاؤ)
nominal, fictitious or temporary sale
بیع تلجیہہ۔ نام چار بکری
private sale
بیع خانگی۔ خوش خرید
public sale
نیلام
to set aside sale
بہ استرداد نیلام
noun
ثعلب مصری
n. pl.
بکری۔ نیلام۔ فروخت
sale depot
بکری گھر۔ سیلز ڈپو
sales-girl
بیچنے والی۔ سیلز گرل
sales ledger
بکری کھاتا
sale tax
بکری ٹیکس۔ سیلز ٹیکس
ay
Looking for classic Urdu literature? Read the books