blow
noun
Meanings
- 1
stroke
چوٹ ۔ ضرب
- 2
(with the fist)
گھونسا ۔ گما ڈُک ۔ ڈکا ۔ دھمُوکا
That but this blow might be the be-all and the end-all here! (Shakespeare)
پر ہو کاش[ یہ وار آخر کا کام اور اس سے سب ہی جھگڑے ہوں اختتام!
a word and a blow
ایک بات اور ایک ھی لات بولے اور پڑی
- 3
sudden calamity
بلا ۔ آفت ۔ صدمہ ۔ غضب ۔ قہر ۔ حادثہ
- 4
(Naut.) gale of wind
جھوکا ۔ جھپیٹ
- 5
egg of a fly
مکھی کا انڈا ۔ سیاہی ۔ بیضہٴ مگس
a blow for a blow
گھونسے کے بدلے گھونسا
a blow-out (Slang)
جیونار ۔ دعوت
an unexpected blow
ازغیبی گولا ۔ آفت ناگہانی ۔ بلائے ناگہانی
at a blow
ایک ہی ہاتھ یا وار میں ۔ بھٹا سا
to come to blows.
گھوسم گھاسا ۔ مکم مکا یا ڈکم ڈکا کرنا ۔ ہورا مکی کرنا
From words it came to blows.
باتوں باتوں میں ہاتا پائی ہوگئی
