Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“all”

Showing 331–340 of 1,125

331.

dare

verbnoun

Meanings

  1. 1

    بیباکی کرنا۔ دلیری کرنا۔ جراٴت کرنا۔ ڈھارس باندھنا۔ ہمت کرنا۔ مردانگی کرنا

    • I dare do all that may become a man

    • Who dares do more is none.

    • Shakespeare, 'Macbeth.' i. 7

      میں کرتا ہوں انساں کو زیبا ہے جو کرے اس سے زیادہ نہ انسان وہ F.C.

  2. 2

    defy

    ہمت یا دلیری آزمانا یا پرکھنا، جیسے کہنا تم کیا کرسکتے ہو۔ للکارنا۔ خم ٹھوکنا۔ آنکھیں دکھانا

    • Time, I dare thee to discover

    • (Dryden)

      بتا آسماں ایسا کوئی مجھے جو عاشق جواں ہووے جیسا کہ یہ F.C.

332.

daub

verb active

Meanings

  1. 1

    smear

    لگانا۔ تھوپنا۔ چھوپنا۔ پوتنا۔ لیسنا۔ ساننا۔ بھرنا۔ لتھیڑنا

    • His body was daubed all over with yellow ochre.

      اس کا تمام بدن پیلی مٹی میں سنا ہوا تھا

    • Daub your hands with honey, and you will have plenty of flies. (Prov.)

      جہاں گڑ ہوگا وہاں مکھیاں بھنکیں گی

  2. 2

    paint coarsely

    ڈوب دینا۔ تھاپنا۔ تھاپا دینا۔ موٹا رنگ بھرنا۔ لیپنا

333.

deaden

verb active

Meanings

  1. 1

    impair

    گھٹانا۔ کم کرنا۔ دھیما کرنا۔ کمزور کرنا۔ سن کرنا

    • to deaden the force of a ball

      گیند کی چال گھٹانا

  2. 2

    make dull

    مندا کرنا۔ سست کرنا۔ کند کرنا۔ مارنا۔ بے آب و تاب کرنا

334.

dead-wall

noun

وہ دیوار جس میں کھڑکی اور موکھے نہ ہوں۔ بن آلوں کی دیوار

335.

debase

verb active

Meanings

  1. 1

    degrade

    گھٹانا۔ اتارنا۔ گرانا۔ بگاڑنا۔ کھوٹا کرنا۔ سبک کرنا۔ کم قدر کرنا۔ وقار گھٹانا۔ درجہ کم کرنا۔ درجے سے اتارنا۔ پست کرنا۔ خفیف کرنا۔ حقیر کرنا۔ نظروں سے گرانا۔ ذلیل کرنا۔ آدرمان گھٹانا۔ عزت بگاڑنا۔ بے آبرو کرنا۔ سرنگوں کرنا

  2. 2

    (coins)

    کھوٹا کرنا۔ ملونی کرنا۔ تانبا ملانا۔ نرسا کرنا

    • to debase gold with alloy

      سونا کھوٹا کرنا۔ سونے میں ملاؤ کرنا۔ سونے میں کھوٹ ملا کے نرسا کرنا

336.

decide

verbnoun

رفع ہونا۔ چکنا۔ فیصلہ ہونا۔ منقطع ہونا۔ فیصل ہونا۔ نبٹنا

Phrases & examples

  1. The court decided in favour of the defendant.

    عدالت نے بحق مدعا علیہ فیصلہ دیا

  2. Who shall decide when doctors disagree? (Pope)

    جب گورو لڑیں تو کون نمٹاوے

337.

decline

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    ابال۔ جوش

  2. 2

    an extract

    کاڑھا۔ جوشاندہ۔ اونٹی

    • If the plant be boiled in water, the strained liquor is called the decoction of the plant. (Arbuthnot)

      اگر بوٹی کو پانی میں ابالیں تو اس کا چھانا ہوا پانی اس بوٹی کا عرق کہلائے گا

338.

decoy

noun

Meanings

  1. 1

    allure

    دھوکا۔ دم۔ جھانسا۔ فریب۔ پھسلاوا۔ لاسا۔ پھانسا۔ مغالطہ

  2. 2

    a trap

    پرندوں کے پکڑنے کی جگہ۔ پھندا۔ گھات

339.

deducible

adjective

پھل نکالنے جوگ۔ نتیجہ نکالنے کے قابل

Phrases & examples

  1. All properties of a triangle are deducible from the complex idea of three lines including a space. (Locke)

    ایک مثلث کے تمام خواص تین خطوط کے ایک سطح کو گھیرنے کے مرکب خیال سےپیدا ہوسکتے ہیں

340.

deep

adverb

نہایت۔ از حد۔ بغایت۔ بہت

Phrases & examples

  1. Deep versed in books and shallow in himself. (Milton)

    کتابوں میں ڈوبا، خیالوں میں اوچھا

Looking for classic Urdu literature? Read the books