491.
gall-bladder
noun
پتا۔ زہرہ۔ تلخہ۔ صفرے کی تھیلی
Dictionary results for
Showing 491–500 of 1,125
noun
پتا۔ زہرہ۔ تلخہ۔ صفرے کی تھیلی
noun
a long and narrow corridor
اندر کا لمبا۔ کمرا جس میں سے دوسرے کمروں میں جا سکتے ہیں
a picture gallery
تصویر خانہ۔ چتر سالا۔ رنگ محل
a long and narrow plat-form
غلام گردش۔ پرکما۔ برانڈا۔ دالان۔ برآمدہ۔ شہ نشیں۔ گیلری
(Fort.)
چور راستہ
noun
(Naut.)
ایک قسم کا جہاز
(Print.)
کنارے دار تختہ جس پر سیسے کے حروف سطروار۔ جمائے جاتے ہیں۔ چھاپے کے حروف کے بٹھانے کا تختہ
noun
غلام جو کشتی کھیوے۔ بندھوا
noun
ایک قسم کی مکھی
noun
ایک قسم کا کیڑا
noun
چینی کا برتن۔ دواؤں کے رکھنے کا مرتبان
noun
مازو
noun
ایک انگریزی پیمانہ قریب تین سیر دس چھٹانک کا۔ گیلن
noun
دلکی۔ سرپٹ۔ پوئیا
ایک قسم کا انگریزی ناچ اور اس کے ساتھ کا راگ۔ کہروا
Looking for classic Urdu literature? Read the books