Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“all”

Showing 71–80 of 1,125

71.

allusive

adjective

اشارے کا ۔ کنایہ آمیز

72.

alluvial

adjective

کچھار ۔ گنگ برار ۔ دریا برآمد ۔ برآمدہ

73.

alluvion, alluvial land

noun

کچھار ۔ نکاسی ۔ زمین دریا برآمدہ ۔ گنگ برآمد ۔ دیارا ۔ آراضی نو برآمد ۔ دریا برار

Phrases & examples

  1. accrued by alluvion

    دریا سے نکلی

  2. separation and accession of alluvion

    شکست و پیوست

  3. alluvium

    دریا برار مٹی وغیرہ

74.

all-wise

adjective

سرو بدھ ۔ دانا

75.

all-worshipped

adjective

سرو پوجت ۔ معبود

76.

ally

verb active

سمبندھ کرنا ۔ قرابت کرنا ۔ رفاقت کرنا ۔ ربط و ضبط کرنا

77.

ally

noun

ساتھی ۔ آڑی ۔ دوست ۔ رفیق ۔ شریک

78.

aback

adjective

اچانک ۔ اچانچک ۔ پیچھے کو ۔ پشت کی جانب

Phrases & examples

  1. Taken all aback

    بھوچک رہ گئے

79.

abandon

verb active

Meanings

  1. 1

    relinquish

    ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا

    • He abandoned all hopes of recovery.

      زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا

  2. 2

    desert

    چھوڑنا ۔ چھوڑ دینا ۔ تیاگنا ۔ تجنا

    • In mutiny the people abandoned their homes

      غدر میں لوگ باگ اپنا اپنا گھر چھوڑ کے بھاگ گئے

  3. 3

    surrender

    سونپنا ۔ دے دینا

  4. 4

    renounce

    ترک کرنا ۔ توبہ کرنا

80.

abet

noun

Meanings

  1. 1

    help

    مدد کرنا ۔ اعانت کرنا ۔ حمایت کرنا ۔ پناہ دینا ۔ دستگیری کرنا ۔بچانا

  2. 2

    urge, allure

    اکستانا ۔ پھسلانا ۔ بہکانا ۔ اغوا کرنا ۔ ترغیب یا لالچ دینا ۔ برانگیختہ کرنا ۔ ورغلانا

  3. 3

    counsel

    سیکھ دینا ۔ صلاح دینا یا بتانا ۔ مشورہ دینا ۔ تدبیر بتانا

Looking for classic Urdu literature? Read the books