parabolically
adverb
تمثیلاً۔ مثال کے طورپر۔ درشٹانت کے ڈھنگ پر۔ مثالیہ کے ذریعے سے
Dictionary results for
Showing 751–760 of 1,125
adverb
تمثیلاً۔ مثال کے طورپر۔ درشٹانت کے ڈھنگ پر۔ مثالیہ کے ذریعے سے
adjective
اس تفاوت کے متعلق جو جگہ کی تبدیل سے اجرام فلکی کے مقام میں نظر آتا ہے
noun
اختلاف جو سیاروں کے مقام میں زمین کی دو مختلف جگہ سے نظر آتا ہے۔ اختلاف منظر
adjective
متوازی۔ بیچ برابر۔ سمانتر
similar
ملتا ہوا۔ مشابہ۔ مماثل
noun
a line which is equidistant from another
خط متوازی
latitude
عرض بلد
resemblance
مشابہت۔ برابری
a comparison made
مقابلہ
counterpart
ثانی۔ مثنی۔ دوسرا
None but thyself can be thy parallel. (Pope)
تیرے سوا نہیں ہے تیرا نظیر کوئی F.C.
(Print.)
نشان جس سے یہ معلوم ہو کہ حاشیہ پر اس کی بابت کچھ لکھا ہے۔ ہندسہ
verb active
cause to be parallel
برابر کرانا۔ متوازی ہونا
correspond to
ملانا۔ مطابق یا برابر کرنا۔ مماثلت دکھانا۔ مقابلہ کرنا۔ تشبیہ دینا
noun
برابری۔ مساوات۔ استوا۔ سمانتا۔ متوازیت
noun
متوازی الاضلاع۔ بیچ برابر کھیت
noun
مجسم۔ متوازی السطح
noun
ماں یا باپ۔ مادر یا پدر۔ والد یا والدہ
Children, obey your parents in all things, for this is well-pleasing unto the Lord.
اے بچو، اپنے والدین کا ہر امر میں حکم مانو کیونکہ اس سے خدا بہت خوش ہوتا ہے
cause
سبب۔ باعث۔ موجد۔ بانی۔ چشمہ۔ مخرج۔ اصل۔ جڑ۔ منبع
Looking for classic Urdu literature? Read the books