aide-de-camp
سینا پتی ۔ سہایک ۔ مصاحب ۔ اجیٹن (Cor.)
Dictionary results for
Showing 121–130 of 1,356
سینا پتی ۔ سہایک ۔ مصاحب ۔ اجیٹن (Cor.)
noun
ہوا کی کوٹھڑی
adverb
قاعدے کے موافق ۔ اچھے ڈھنگ سے
noun
permission
آگیا ۔ پروانگی ۔ اجازت ۔ حکم ۔ منظوری
portion appointed
پیٹیا ۔ چبینی ۔ سیدھا ۔ بھتا راتبہ ۔ راتب ۔ خوراک
salary
ماہانہ ۔ در ماہہ ۔ تنخواہ ۔ طلب ۔ وظیفہ ۔ مشاہرہ
deduction
گھٹی ۔ کمی ۔ منہائی ۔ وضع
allowance to zamindars ousted from their estate
مالکانہ ۔ حق مالک ۔ حق ملکیت
daily allowance
روزینہ ۔ روزن داری ۔ چبینی
deputation allowance
بھتا
house-rent allowance
کرایہ خرچ
personal allowance
ذاتی تنخواہ ۔ اضافہٴ ذاتی
tentage allowance
خیمہ خرچ
noun
تحریف ۔ مدھلاپا ۔ لف و نشر
verb active
تحریف کرنا ۔ ایک کی جگہ دوسرے کو رکھنا ۔ جگہ بدلنا
noun
بھنجن ۔ تشریح ۔ تجزیہ ۔ تفریق ۔ بدیرن ۔ جبر ۔ کن توڑ سودھن
(Math.)
سوالوں کو جبر و مقابلہ سے نکالنے کا طریقہ
(Chem.)
کن کھوج ۔ تت نکاس
(Gram.)
پدھ چھیدن ۔ ترکیب
geometrical analysis
اقلیدس کو جبر و مقابلہ سے ثابت کرنا
qualitative analysis
گن بھنجن
quantitative analysis
بوجھ بھنجن
adjective
برسی ۔ سالانہ
lasting only a year
فصلی ۔ رت کا ۔ ایک برسی
annual examination
سالانہ امتحان
annual meeting
سالانہ سبھا یا جلسہ ۔ جلسہٴ سالانہ
adjective
not the same
ویسا نہیں ۔اور ۔ دوسرا ۔ دگر ۔ مختلف ۔ غیر
This is another pair of shoes. (Slang)
یہ اور جوڑا ہے ۔ یہ اور بات ہے
one more
ایسا ہی۔ایک اور ۔ دوسرا
any other
کوئی اور ۔ اور کوئی ۔ کوئی دوسرا
Discover not a secret to another! (Prov.)
کسی اور سے بھید مت کہو۔
Let another praise thee and not thy own mouth. (Prov.)
اور چاہیں تمہاری تعریف کریں، پر تم اپنے منہ سے اپنی تعریف مت کرو ۔ اپنے منہ میاں مٹھو مت بنو
not oneself
غیر ۔ پرایا
noun
what goes before
پہلے آنے والا ۔ اگر گامی ۔ ما قبل
(Math.)
پہلا آنک ۔ رقم اول
(Gram.)
موصول
(Logic)
شرط ۔ جملہ شرطیہ ۔ مقدم
Looking for classic Urdu literature? Read the books