ligamental
adjective
بندش کا۔ بندگی قسم کا۔ (رباطی)
Dictionary results for
Showing 831–840 of 1,356
adjective
بندش کا۔ بندگی قسم کا۔ (رباطی)
verb neutor
come to by chance
اتفاق سے ہوجانا۔ واقع ہونا
A weaker man may sometimes light on notions which had escaped a wiser.
کدا چت مورکھ کو بھی ایسی بات سوجھتی ہے جو چتر کو نہیں سوجھتی
rest
بیٹھنا۔ ٹکنا۔ آرام یا دم لینا
She lights on that and this, and tasteth all.
وہ کبھی اس پہ بیٹھتی ہے کبھی اس پر، اور سب کا مزہ لیتی ہے
fall
پڑنا۔ گرنا۔ آنا۔ لگنا
descend
اتارنا۔ نیچے آنا۔ نازل ہونا
She lighted off the camel
وہ اونٹ سے اتری
noun
the agent
روشنی۔ اجالا۔ جوت۔ نور۔ چمک۔ (چاندنی)
Light spends about seven or eight minutes of an hour in passing from the sun to the earth. (Newton)
روشنی کو آفتاب سے زمین تک آنے میں سات یا آٹھ لمحے لگتے ہیں۔
the source
مخزن انوار جیسے تارے، چراغ وغیرہ۔ (منبع نور۔ مصدر انوار یا شمع)
That was the true light which lighteth every man that cometh into the world.
اصل نور وہی تھا جس نے ہر شخص کو جو دنیا میں آیا نور علم سے روشن کیا۔
the medium
روشنی کا راستہ، جیسے تاب دان، روشندان
life
زندگی۔ زیست۔ حیات۔ جان۔ پران
in a window frame
کواڑ کا شیشہ۔ ڈلا
knowledge
علم۔ گیان۔ واقفیت۔ بدھ۔ (روشنیٴ طبع۔ روشن خیالی)
Light and understanding, and wisdom like the widom of the gods, was found in him.
گیان، سمجھ اور دیوتاؤں کا سا بودھ اسے تھا
the dawn of day
صبح کا اجالا۔ بھیان۔ روز روشن۔ بھور۔ (دن کی روشنی۔ تڑکا)
God called the light day, and the darkness he called night.
پرمیشور نے اجالے کا نام دن رکھا اور اندھیرے کا رات
open view
ظہور۔ پرکاش۔ آنند۔ منگل۔ بہار
joy
خوشی۔ فرحت۔ آنند۔ منگل۔ بہار
Light is sown for the righteous.
سچے کو سدا آنند
(Paint.)
روشنی کا رخ۔ (تصویر کا روشن حصہ)
point of view
راہ ۔ طریق۔ ڈھنگ۔ ڈھب۔ رخ۔ (نظر۔ نگاہ)
Frequent consideration of a thing wears off the strangeness of it and shown it in its several lights.
ایک چیز کا اکثر خیال کرنے سے اس کی بیگانگی جاتی رہتی ہے اور اس کی مختلف صورتیں نظر آتی ہیں
a model
نمونہ۔ آفتاب۔ فخر
taper
چراغ۔ دیا۔ دیپک۔ روشنی۔ جوت
northern light
شمالی روشنی
the light of the countenance
مسکارہٹ، نظر عنایت۔ کرپا ردشئی
to bear the light of day
جانچ میں پکا ٹھیرانا۔ ٹھیک اترنا
to bring in light
کھولنا۔ ظاہر کرنا۔ نکالنا
come to light
ظاہر ہونا
to see the light
آنکھو کھولنا۔ جنم لینا۔ پیدا ہونا
to stand in one's own light
اپنے ہاتھ میں دیا ہونا۔ اپنی بہتری کا آپ حارج ہونا۔ (کامیابی میں حائل ہونا)
to stand in the light
اجالا روکنا
to stand out of the light
اندھیرا چھوڑنا۔ چاندنا چھوڑنا
to strike a light
دیا سلائی وغیرہ جلانا
to throw light upon
روشنی ڈالنا۔ تشریح کرنا۔ وضاحت کرنا۔ نقطہٴ نظر بیان کرنا
noun
want of weight
ہلکا پن۔ سبکی (لاابالی پن)
inconstancy
بےثباتی۔ بےقراری۔ بےاستقلالی۔ ناپائیداری
Unto knight there is no greater shame. Than lightness and inconstancy in love. (Spencer)
تلون عشق میں اور بےوفائی نہیں بڑھ کر کوئی اس سے گھٹائی F.C
nimbleness
چالاکی۔ پھرتی
wantonness
شوخی۔ چنچل پن۔ اچپلاہٹ ۔ مستی۔
noun
bound
حد ۔ سوانا۔ سرحد۔ اور۔ چھور۔ (آخری سرا۔ انتہا)
restriction
قید۔ روک۔ بندھیچ۔ بند
I prithee, give no limits to my tongue, I am a king, and priviledged to speak. (Shakespeare)
زبان میری ہرگز نہ تم روکو، صاحب میں شاہ ہوں، مجھے بولنا ہے گا واحب F.C
prison limits
قید خانے کی حد۔ جہاں تک قیدی پھر سکے
noun
thread
رسی۔ ڈور۔ دھاگا
a thread like mark
لکیر۔ خط۔ دھاری۔ ڈنڈیر۔ ریکھا۔ جدول۔ کشش
(Math.)
خط۔ لکیر۔ ریکھا
boundary
حد۔ مینڈ۔ سوانا
lineament
ریکھا۔ جھری۔ شکن۔ خط و خال۔ مکھ ریکھا
Though on his brow were graven lines austere. (Byron)
اگرچہ اس کے چہرے پہ جھریاں پڑ گئی تھیں
a row
قطار۔ صف۔ پنکتی۔ آولی۔ باڑ۔ لنگ
Unite thy forces and attack their lines.
اپنی فوج فراہم کرکے ان کی صف پر حملہ کرو
(Print.)
سطر۔ پنکتی۔ ڈنڈیر
a short letter
رقعہ۔ پرچہ
(Poet.)
مصرع۔ سطر۔ پد
course of conduct
ڈھنگ۔ طور۔ طریقہ۔ راستہ۔ پیشہ
progeny
نسل۔ سلسلہ۔ بنساولی۔ خاندان۔ گھرانا۔ (شجرہ۔ سلسلہٴ نسب)
(Geog.)
خطوط عرضی مثل خط استوا وغیرہ
(Script.)
جریب
(Mil.)
پیدل
trench
کھائی۔ خندق۔ مورچہ
a measure
انچ کا بارھواں حصہ۔ سوت
(Music)
پردہ
(Railway)
لوہے کی پٹری۔ لیک۔ سڑک۔ (لائن)
outline
نقشہ
(Mach.)
سیدھ۔ درست
ڈاک۔ سلسلہ ۔ ڈھنگ
طریقہٴ کارروائی۔ طریق کار۔ طرز عمل۔ طرز خیال
سمت۔ رخ۔ راستہ۔ راہ
What line are you in?
تم کیا کام کرتے ہو؟
line of action of a force
زور کے کام کی لکیر۔ (خط عمل)
line of battle
صف جنگ
line of beauty
روپ ریکھا۔ خط حسن
line of fire
توپ کی سیدھ
line of life
آربل ریکھا۔ (زندگی کی لکیر)
line of representation (Alg.)
بتاتی لکیر
lineman
لائن کا محافظ۔ لائن مین
line-work
قلم یا پنسل کی نقشہ کشی
lines for writing
مسطر
lines of growth
بردھ ریکھا
equinoctial line
رات دن۔ برابر لکیر
hard lines
بدقسمتی۔ شومیٴ قسمت۔ کم بختی۔ مصیبت۔ تکلیف
horizontal line
سیدھی پڑی لکیر
meridian line
خط نصف النہار
read between the lines
پنہاں مفہوم کو سمجھ لینا
ships of the line
جنگی جہاز
noun
any substance
پانی سی بہنے والی چیز۔ (مائع)
(Gram.)
ملائم حرف۔ کومل اکشر
noun
چھوٹے قد کا اونٹ سا جانور
noun
گندھی ہوئی مٹی۔ مٹی کا گارا۔ کہگل
verb active
پنڈول یا چکنی مٹی سے پوتنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books