charwoman
noun
دن کی نوکر ۔ روز پر کام کرنے والی
Dictionary results for
Showing 1011–1020 of 5,710
noun
دن کی نوکر ۔ روز پر کام کرنے والی
verb active
سزا دینا ۔ سیاست کرنا ۔ تاڑن کرنا ۔ مارنا
Parents should chastise and correct their children.
والدین کو اپنے بچوں کی تادیب اور گوشمالی کرنی چاہیے
He that chastseth one, amendeth many. (Prov.)
ترکی مارنا،تازی کانپا
noun
مار ۔ سزا ۔ گوشمالی ۔ کن اینٹھی ۔ تاڑن ۔ تعزیر ۔ شاسن ۔ ٹھونک ٹھانک
I have borne chastisement, I will not not offend any more.
میں نے سزا پالی،پھر قصور نہیں ہوگا
noun
purity
عصمت ۔ عفت ۔ پارسائی ۔ پاک دامنی ۔ پاکیزگی ۔ ست ۔ طہارت
Chastity once tarnished, can be restored by no art. (Prov.)
ست ڈگا، جہاں ڈگا (نہیں رہتی ہے وہ خوبی جہاں عصمت میں داغ آیا)
freedom from obscenity
صفائی ۔ پاکی ۔ پاکیزگی ۔ شائستگی ۔ شستگی
chastity of language
شائستگی زبان
noun
بات چیت ۔ بولا چالی ۔ گپ شپ
Snuff or the fan supplies each pause of chat. (Prov.)
جب باتیں تھمتی ہیں تو پنکھا ہے یا ہُلاس
verbnoun
take idly
بڑبڑانا ۔ گپ ہانکنا ۔ بڑ مارنا ۔ بکواد کرنا ۔ بکواس کرنا ۔ بکنا ۔ بک بک کرنا۔ رٹنا
(the teeth)
کٹکٹانا ۔ دانت بجنا ۔ ڈگڈگانا
With chattering teeth and bristling hair upright. (Shakespeare)
دانت بجنے لگے اور رونگٹے کھڑے ہوگئے
chatter (as a monkey)
کلکلانا ۔ ککیانا ۔ چچیانا
adjective
سستا ۔ سست مول ۔ اوت کا ۔ کم مول کا ۔ ارزاں ۔ کم قیمت ۔ کم خرچ ۔ ہلکے مول کا ۔ مندے بھاؤ کا ۔ کمتی دام والا
The cheap buyer takes bad meat. (Prov.)
ڈھونڈے جو مال سستا، پاوے خراب خستہ (مہنگا رووے ایک بار سستا رووے بار بار)
cheap and nasty, (Prov.)
سستا خراب خستہ (ارزاں بہ علت - فارسی مثل)
Where there are a great many sellers to a few buyers, there the thing to be sold will be cheap. (Locke.)
جہاں بیچنے والے بہت اور لینے والے کم، وہاں مال سستا
cheap as dirt or dog cheap
مٹی کے مول ۔ کوڑیوں کے مول ۔ پانی کے مولوں
to hold cheap, v.n.
حقیر یا ادنیٰ سمجھنا ۔ قدر نہ کرنا ۔ خیال نہ کرنا ۔ مٹی سمجھنا
verb active
restrain
روکنا ۔ تھامنا ۔ ٹھہرانا ۔ اٹکانا ۔ بند کرنا
(an evil)
رفع کرنا ۔ بند کرنا ۔ دور کرنا
reprove
ڈاٹنا ۔ ڈپٹنا ۔ ٹوکنا ۔ سرزنش کرنا ۔ گھڑکنا ۔ گُھڑکی دینا ۔ ملامت کرنا
examine an account
جانچنا ۔ پڑتالنا ۔ ملانا ۔ بِدھ ملانا ۔ امتحان کرنا ۔ جائزہ لینا ۔ مقابلہ کرنا ۔ سنبھالنا
to check an account
حساب جانچنا یا پڑتالنا
(in chess)
کشت دینا ۔ شہ دینا
tick off
نشان کرنا یا ڈالنا ۔ صاد کرنا یا لکھنا ۔ جائزہ لگانا
to check the items in a bill
پرچے کی رقمیں پڑتالنا
check industry
پیداواری، حرفہ یا تجارت پہ روگ لگانا
noun
spirits
چُہل ۔ چَہل پہل ۔ زندہ دلی ۔ خوش طبعی ۔ خوش مزاجی
I have not that alacrity of spirits
Nor cheer of mind that I was wont to have (Shakespeare)
اب کہاں ہے وہ جوش زندہ دلی خوش مزاجی جو مجھ میں پہلے تھی F.C.
entertainment
بھوجن ۔ کھانا ۔ تواضع ۔ ضیافت ۔ سامان دعوت
Small cheer and great welcome. (Shakespeare)
مان کا پان بھی بہت ہے ۔ (مثل)
When good cheer is lacking, our friends will be packing. (Prov.)
آٹا نبڑا ۔ بُوچا سٹکا
applause
جیکارا ۔ واہ واہ ۔ آفرین ۔ گن باد ۔ تحسین ۔ مرحبا
He was received with hearty cheers.
اس کی بڑی جیکارا ہوئی
noun
دل بہلاؤ ۔ سکھ دائی ۔ رجھاؤ ۔ آنندی ۔ فرحت بخش ۔ تسکین بخش ۔ مُفرّح
Suffron is the greatest reviver of the heart and cheerer of the spirits.
زعفراں نہایت درجہ کی مفرح قلب اور مُسکّن طبیعت ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books