composition
noun
Meanings
- 1
combination
میل ۔ ملاؤ ۔ آمیزش ۔ ساخت ۔ بناوٹ ۔ ملاوٹ ۔ ترکیب
- 2
arrangement
سریاؤ ۔ سجاوٹ ۔ ترتیب
composition of forces
بل میل نکاسی
Dictionary results for
Showing 1171–1180 of 5,710
noun
combination
میل ۔ ملاؤ ۔ آمیزش ۔ ساخت ۔ بناوٹ ۔ ملاوٹ ۔ ترکیب
arrangement
سریاؤ ۔ سجاوٹ ۔ ترتیب
composition of forces
بل میل نکاسی
noun
ملاؤ ۔ میل ۔ اختلاط ۔ آمیزش
Man is a compound of flesh as well as of spirit. (South.)
آدمی پُتلا بنا ہے گوشت کا اور جان کا
(Gram.)
مرکب ۔ یکُت شبد
(East Indies)
مکان کا احاطہ یا صحن ۔ آنگن
verb active
comprise
گھیرنا ۔ بھیتر رکھنا ۔ شامل رکھنا
understand
بوجھنا ۔ سمجھنا ۔ ذہن میں لانا
noun
زور آوری ۔ زبردستی ۔ دباؤ ۔ جبر ۔ زور
If reasons were as plenty as blackberries I would give no man a reason on compulsion. (Shakespeare, ' Henry IV' . pt. I, ii 4)
اگر دلیلیں اس کثرت سے ہوتیں جیسے بیر، تو بھی میں کسی آدمی کو مجبر ہو کر کبھی دلیل نہیں بتاتا
Such sweet compulsion doth in music lie
To lull the daughters of necessity. (Milton) بڑا ہی اثر راگ میں ہے بھرا کہ دیتا ہے انسان کی حاجت بُھلا F.C.
noun
ساتھی ۔ ہم خانہ ۔ ہم دم ۔ رفیق
Rather I abjure all roofs, and choose
To be a comrade with the wolf and owl. (Shakespeare, King Lear' II. 4) میں چاہتا ہوں گھر در کو سب چھوڑ کر کروں اُلو اور بھڑیوں پاس گھر F.C.
verb active
یاد کرنا ۔ سمرن کرنا ۔ چت میں لانا
Conned and learned by rote. (Shakespeare, 'Brutus and Cassius')
نوک زبان کر لیا
noun
تردید ۔ رد و بدل ۔ برودھ ۔ اُکٹا اُکٹی
pros and cons
بحثا بحثی ۔ رد و بدل
noun
a quaint fancy
گھڑت ۔ بناوٹ ۔ مبالغہ
extravagant opinion of oneself
ابھیمان ۔ خودبینی ۔ زعم
Seest thou a man wiser in his own conceit, there is more hope of a foll than of him. (Prov. XXVI. 12)
جو آدمی آپ کو عقل مند سمجھتا ہے، تو جانو وہ نپٹ مورکھ ہے
out of conceit with
اپنا مد ستایش یا دل پسند سے جی اُٹھنا
to put out of conceit with
نظر یا جی سے گرانا یا اُتارنا
verbnoun
پیٹ سے ہونا ۔ پیٹ رہنا ۔ گربھ ہونا ۔ حاملہ ہونا ۔ امید سے ہونا ۔ آدھان سے ہونا
A virgin shall conceive and bear son. (Isa. vii. 14)
کواری گربھ سے ہوگی اور لڑکا جنے گی
noun
business
کام ۔ کار ۔ دھندا ۔ کاروبار ۔ سروکار ۔ واسطہ
importance
معرکہ ۔ ضرورت
solicitude
چنتا ۔ فکر ۔ پروا
all concerned
سب سروکار رکھنے والے ۔ اہل مقدمہ
the parties concerned
فریقین ۔ طرفین
to be concerned. 1. connected with
غرض یا سروکار ۔ غرض مند یا شریک ہونا ۔ تعلق رکھنا
sorrowful
دل گیر ہونا ۔ دکھی ہونا ۔ افسوس کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books