confidence
noun
Meanings
- 1
reliance
بھروسا ۔ پرتیت ۔ پتیارا ۔ اعتبار ۔ بسواس ۔ اعتقاد
- 2
assurance
اطمینان ۔ یقین ۔ نشچئے ۔ اعتقاد
His confidence was shaken.
اس کے اعتقاد میں فرق آ گیا
Dictionary results for
Showing 1191–1200 of 5,710
noun
reliance
بھروسا ۔ پرتیت ۔ پتیارا ۔ اعتبار ۔ بسواس ۔ اعتقاد
assurance
اطمینان ۔ یقین ۔ نشچئے ۔ اعتقاد
His confidence was shaken.
اس کے اعتقاد میں فرق آ گیا
adjective
نس سندیہ ۔ معتقد
The fool rageth and is confident. (Prov.)
بیوقوف صحیح جانتا ہے اور خفا ہوتا ہے
junction of streams
جوڑ ۔ میل ۔ سنگم ۔ملاپ
Allahabad is situated at the confluence of the Ganges and Jamna.
الہ آباد گنگا جمنا کے سنگم پر بستا ہے
concourse
بھیڑ ۔ انبوہ ۔ کثرت ۔ منڈلی
verb active
mingle
ملانا ۔ درہم برہم کرنا ۔ گڑبڑ کرنا ۔ گھال میل کرنا ۔ مخلوط کرنا
dismay
ہکّا بکّا کرنا ۔ متحیّر کرنا ۔ سرگرداں کرنا ۔ پریشان کرنا ۔ حیران کرنا
The tinkers were generally vagrants and pilferers, and were often confounded with the gipsies. (Macaulay)
پنجیرے عموماً بدمعاش اور اٹھائی گیرے تھے اور اکثر ان میں اور کنجروں میں فرق نہ تھا
ruin
ناس کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ برباد کرنا ۔ تباہ کرنا
verb active
سامنے ہونا ۔ سنمکھ ہونا ۔ رو برو ہونا ۔ مقابل ہونا
Blood hath bought blood, and blows have answered blows.
Strength matched with strength, and power confounded power. (Shakespeare, 'King John', ii.2) ضرب کے عوض ضرب لگی اور خون کے بدلے خون بہا بل کی بل سے کشتی ہوئی اور زور زور سے آن تُلا F.C.
oppose
سامنا کرنا ۔ مٹھ بھیڑ کرنا ۔ مخالفت کرنا ۔ مقابلہ کرنا
verb active
جھوٹا کرنا ۔ تردید کرنا ۔ باطل کرنا ۔ لاجواب کرنا ۔ چپ کردینا ۔ بند کرنا ۔ مات کرنا ۔ ہرانا ۔ مغلوب کرنا ۔ ساقط کرنا
But since no reason can confute ye
I'll try to force you to your duty. (Butler, 'Hudibras') دلیلیں نہیں کرتی قائل تمھیں میں فرضوں پہ کرتا ہوں مائل تمھیں F.C.
verb active
اکھٹا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ ایک جا کرنا ۔ فراہم کرنا
Cold congregates all bodies. (Coleridge)
سردی اجسام کو اکٹھا کر دیتی ہے
Heat congregates homogenial bodies, and separates heterogenial ones. (Newton)
حرارت ہم جنس اجسام کو اکٹھا کرتی ہے اور غیر جنس اجسام کو الگ کردیتی ہے
noun
union
ملاؤ ۔ اجتماع ۔ میل ۔ جوڑ
He will unite the white rose and the red;
Smile Heaven upon his fair conjuction. (Shakespeare, 'Richard III', v, 4.) ملائے گا وہ سیوتی اور گلاب خدا، بھیج جوڑے پہ رحمت شتاب F.C.
(of stars)
سنجوگ ۔ لگن ۔ قرآن
(Gram.)
حرف عَطف
a fortunate conjunction of planets
سبھ سنجوگ ۔ سبھ لگن ۔ اُچ کے گرہ ۔ قران السعدین
an unfortunate conjunction
اسبھ لگن ۔ اسبھ سنجوگ ۔ قران النحسین
noun
summoning in a solemn manner
سوگند دینا ۔ قسم دلانا ۔ حلف دینا
We charge you in the name of God, take heed
Under this conjuration speak, my lord. (Shakespeare, 'Henry V.' i. 2) خدا کی قسم دیتے ہیں، دیکھنا! حلف سے، خداوند، اب بولنا!
magic, spell
جادو ۔ پڑھنت ۔ منتر ۔ جھاڑ پھونک ۔ ٹوٹکا ۔ ٹونا
verb active
adjure
سوگند دینا قسم دلانا
I conjure you by God not to mention this business to any one!
تمھیں خدا کی قسم یہ بات کسی سے نہ کہنا!
Looking for classic Urdu literature? Read the books