coop
noun
Meanings
- 1
barrel
پیپا ۔ کپا
- 2
tumbrel
چھکڑا
- 3
enclosure for keeping small animals.
کھانچا ۔ ٹاپا ۔ کرکُل ۔ کھڈا ۔ پنجرہ ۔ قفس
a hen coop
مرغی کا ٹاپا یا کھانچا
Dictionary results for
Showing 1261–1270 of 5,710
noun
barrel
پیپا ۔ کپا
tumbrel
چھکڑا
enclosure for keeping small animals.
کھانچا ۔ ٹاپا ۔ کرکُل ۔ کھڈا ۔ پنجرہ ۔ قفس
a hen coop
مرغی کا ٹاپا یا کھانچا
verb active
بند کرنا ۔ موندنا ۔ قید یا قفس میں رکھنا
The Trojans coop within their walls so long.
ٹرائے والے اتنی مدت تک اپنی چار دیوار میں بند رہے
noun
پٹی دار ۔ بسوے دار ۔ حصے دار۔ ببھاگی ۔ شریک ۔ شریک ورثہ
All the co-parceners together make but one heir, and have but one estate among them. (Blackstone)
سب پٹی داروں کا ایک ہی جانشین ہوتا ہے اور ایک ہی ان کی جائداد ہوتی ہے
noun
contend
سامنا کرنا ۔ لڑنا ۔ لڑائی کرنا ۔ مقابلہ کرنا
to cope with a difficulty
مشکل کا مقابلہ کرنا
cope with, encounter
ملنا ۔ بھیٹ ہونا ۔ رگڑنا ۔ ہم سری یا ہم چشمی کرنا
Haratio, thou art e'en as just a man
As e'er my conversation coped withal. (Shakespeare 'Hamlet', iii. 2.) ہوریشو،تو ہے ایسا انصاف والا کہ ایسا کوئی میں نے دیکھا نہ بھالا F.C.
noun
کاتب ۔ لیکھک ۔ اُتارو ۔ نقل نویس
imitator
ناقل ۔ پیرو ۔ مقّلد ۔ نقلیا ۔ متبع ۔ پیچھے چلنے والا ۔ ریسیا
Without invention a painter is but a copir and a poet but a plagiary of others. (Dryden)
قوت ایجاد بغیر مصور تو صرف نقال ہے اور شاعر اوروں کا چور
adjective
Their branches hung with copious fruits. (Milton)
پھلوں کے مارے ڈالیاں جھکی پڑتی تھیں
noun
abundance
بہتات ۔ ریل پیل ۔ ریز ۔ ریل ۔ کثرت ۔ افراط ۔ فراوانی
diffuseness
بستار ۔ کشادگی ۔ طول ۔ فراخی
adjective
مینار کی شکل ۔ گاؤدم ۔ گجر ڈول
copped like a sugar-loaf (Wiseman)
مگدسا نوکیلا
noun
a metal
تانبا ۔ مِس
vessel
تانبے کے برتن
the coin
پیسہ ۔ ڈِھبوا
My friends filled my pockets with coppers. (Franklin)
میرےدوستوں نے میری جیب پیسوں سے بھردی
coloured copper
تانبڑا ۔ چمپئی
noun
(Logic)
اسم اور فعل کا جوڑا ۔ سنگیا اور کریا سمبندھی شبد ۔ حرف ربط
(Anat.)
ہڈیوں کا بند ۔ ہاڑ بند
Looking for classic Urdu literature? Read the books