covenant
verbnoun
ہوڑ بُدنا یا لگانا۔ شرط کرنا یا بُدنا
Dictionary results for
Showing 1331–1340 of 5,710
verbnoun
ہوڑ بُدنا یا لگانا۔ شرط کرنا یا بُدنا
verb active
اقرار کرنا۔ لکھ دینا۔ عہد و پیمان کرنا
adjective
متحد
covenanted servants
ملازمان متحد
verb active
overspread
ڈھانپنا۔ ڈھانکنا۔ ڈھکنا۔ جھانپنا۔ چھوپنا۔ اڑھانا۔ پاٹنا۔ مڑھنا۔ منڈھنا۔ چھانا
put on the usual head-dress
ٹوپی پہننا۔ نقاب ڈالنا۔ پگڑی باندھنا ۔ سر کو ڈھکنا
Cover your head by day as much as you will, by night as much as you can. (Prov.)
ڈھکو سر کو دن میں اگر ہو ضرور ولے اس کا ڈھکنا ہے شب کو ضرور
brood
انڈے سینا۔ پالنا یا پرورش کرنا۔ بچے یا جھول نکالنا
conceal
چھپانا۔ چھپا رکھنا۔ لُکانا۔ الوپ کرنا۔ دبکانا۔ پوشیدہ کرنا۔ اخفا کرنا۔ مخفی کرنا
In vain thou striv'st to cover shame with shame. (Milton)
بے فائدہ ڈھکنا ہے تیرا شرم کو شرم سے
secure
بچانا۔ دل جمعی کرنا۔ کفالت کرنا۔ محفوظ رکھنا۔ امان میں رکھنا۔ حفاظت کرنا۔ رکشا کرنا
to be sufficient for
بس ہونا۔ کافی ہونا۔ کفایت یا وفا کرنا۔ مکتفی ہونا
His incomes does not cover his expenses.
اس کی آمدنی اُس کے خرچ کو کافی نہیں ہوتی
copulate with
لگنا۔ کھیل یا ڈولا بنانا۔ چودنا۔ ہم بستر ہونا۔ جماع کرنا۔ صحبت داری کرنا۔ بشے یا بھوگ کرنا۔ مجامعت کرنا۔ (عورت) بولنا۔ (جانور) چڑھنا۔ (کتا) پال کھانا۔ (بیل) بلدنا۔ (گھوڑا) بھرنا۔ (پرندے) جفتی کھانا۔ (بھینس) بُونا
to cover a mare
سانڈ چھوڑنا۔ گھوڑی بھرنا
to cover a bitch
پال کھلانا۔ لینڈی جُڑنا
noun
پوشش۔ اوڑھنا۔ چادر۔ غلاف
The women took and spread a covering over the well's mouth. (Samuel, xvii. 19)
عورتوں نے ایک چادر لے کر کنوئیں کے منہ پر پھیلا دی
covering for a horse
گردنی۔ اوائی ۔ اُڑتک۔ جال
covering for a tray
غلاف۔ خوان پوش
noun
shelter
آڑ۔ پناہ۔ بچاؤ
A covert from storm and rain. (Isaiah, iv. 6)
آندھی اور مینہ کا بچاؤ
thicket
جھاڑی۔ جھنڈ۔ کنج۔ جھاڑ۔ جُھور۔ جنگل۔ بنّی
The deer is lodged, I've tracked her to her covert. (Addison, Cato)
ہرن اپنے گھر میں جا چھپا میں نے اس کا کھوج جھاڑی تک لگا لیا
noun
shelter
رکشا۔ رچّھا ۔ رکھوال۔ سرن۔ پناہ۔ آڑ۔ اوٹ۔ اڑتلا۔ چھتر چھایا۔ آسرا۔ حفاظت
Far off and where the lemon grove
In closest coverture upsprung. (Tennyson)
دور جس جا کہ نیبوؤں کے جھنڈ گھیر بھیتر تھے کرتے اونچا منڈ F.C.
(Law)
پتتوا۔ پت دشا۔ سہاگ۔ ہیئت نکاح حالت عورت منکوحہ کی، بہ ایں حیثیت کہ وہ نالشات وغیرہ سے محفوظ رہنے کے لیے اپنے شوہر کی پناہ میں ہوتی ہے
verbnoun
لوبھ کرنا۔ لالچ کرنا۔ للچانا۔ چاہنا۔ خواہش کرنا۔ ہوس کرنا۔ حرص کرنا۔ طمع کرنا
covet no more than you want
حاجت سے زیادہ مت چاہو
If it be a sin to covet honour
I am the most offending man alive.
(Shakespeare, 'Henry V' iv. 3)
اگر حرص عزت کی ہیگی گناہ تو ہوں میں بڑا ہی گنہگار آہ F.C.
I am yet
Unknown to woman, never was forsworn
Scarcely have coveted what was my own
At no time broke my faith
(Shakespeare, 'Macbeth' iv. 3)
نہیں شکل عورت کی دیکھی ابھی قسم کوئی میں نے نہ توڑی کبھی نہ لالچ کیا مال کا اپنے بھی کری بے ایمانی نہ اب تک کوئی F.C.
verb active
ڈرانا۔ خوف دلانا۔ دبانا
It hath cowed my better part of man. (Shakespeare, 'Macbeth' v. 7)
اس نے میری جوانمردی کو دبا دیا
noun
بیراگی کا ایک قسم کا لباس یا ٹوپی۔ جُبہ۔ کفنی۔ کرتہ
What differ more, you cry, than crown, and cowl?
I'll tell you, friend, a wise man and a fool.
(Pope)
کفنی کلاہ سے بڑھ کر ہے فرق کس میں زیادہ مورکھ، چتر میں، بھائی، میں تم کو ہوں بتاتا F.C.
Looking for classic Urdu literature? Read the books