dandriff, dandruff
noun
سر کی خشکی۔ پھیاس
Dictionary results for
Showing 1451–1460 of 5,710
noun
سر کی خشکی۔ پھیاس
noun
بانکا۔ رنگیلا۔ نویلا۔ البیلا
noun
خطرہ۔ جوکھوں۔ وسوسہ۔ خدشہ۔ اندیشہ
Dangers are overcome by dangers. (Prov.)
خطرے کو خطرہ بھگاتا ہے
Dangers past, God is forgotten. (Prov.)
دکھ اسرا، رام بسرا
in danger
خطرے میں
to put in danger
جوکھوں یا خطرے میں ڈالنا
adjective
unsafe
جوکھوں کا۔ خطرناک۔پرخطر۔ اندیشہ ناک۔ سہم ناک۔ ہولناک۔ مخّوف
a dangerous affair
جوکھوں کا کام۔ جان جوکھوں کی بات
a dangerous character
پکا بدمعاش۔ چھٹا ہوا۔ بڑا مجرم۔ شہدا۔ سنگین مجرم
a dangerous road
خطرناک راستہ۔ راہ پر خطر۔ برا راستہ
dangerous person
کپٹی۔ فسادی۔ فریبی۔ دغاباز۔ بدمعاش
adverb
جوکھوں یا خطرے سے۔ خوف ناکی سے
dangerously ill
نہایت بیمار۔ قریب المرگ۔ تنگ حالوں
verbnoun
لٹکنا۔ لٹکا رہنا۔ جھومنا۔ جھولنا۔ پینگ یا جھوٹے لینا
Cordus had but one bed ; so short to boot
That his short wife's short legs hung dangling out. (Dryden,'Juvenal's Satires')
چھوٹی سی چارپائی تھی کدرس کے پاس ایک لٹکیں تھے اس کیچھوٹی سی جورو کے پیر لیک F.C.
He'd rather on a gibbet dangle
Than miss his dear delight, to wrangle.
(Butler 'Hudibras')
پسند ہے دار پہ اس کو لٹکنا مگر چھوڑے نہ ہرگز وہ اٹکنا F.C.
dangle about or after, hang on
پیچھے لگا رہنا۔ دم کے ساتھ لگا پھرنا۔ پنچھالا بنا پھرنا۔ سائے کی طرح ساتھ رہنا
verb active
جھلانا۔ لٹکانا۔ ہلانا
to dangle the feet
پیر ہلانا
noun
پچھلگو۔ پنچھالا۔ دنبالہ۔ دم گزا۔ عورتوں کے پیچھے پھرنے والا
danglers at toilets (Burke)
حسن دان کے پنچھالے
adjective
سیلی۔ تر۔ گیلی
And here the maiden sleeping sound
On the dank and dirty ground.
(Shakespeare 'Mid Summer Night's Dream', ii. 3)
اس نے دیکھا کہ گوری سوتی ہے گیلی کیچڑ کی میلی دھرتی پہ F.C.
verbnoun
بیباکی کرنا۔ دلیری کرنا۔ جراٴت کرنا۔ ڈھارس باندھنا۔ ہمت کرنا۔ مردانگی کرنا
I dare do all that may become a man
Who dares do more is none.
Shakespeare, 'Macbeth.' i. 7
میں کرتا ہوں انساں کو زیبا ہے جو کرے اس سے زیادہ نہ انسان وہ F.C.
defy
ہمت یا دلیری آزمانا یا پرکھنا، جیسے کہنا تم کیا کرسکتے ہو۔ للکارنا۔ خم ٹھوکنا۔ آنکھیں دکھانا
Time, I dare thee to discover
(Dryden)
بتا آسماں ایسا کوئی مجھے جو عاشق جواں ہووے جیسا کہ یہ F.C.
Looking for classic Urdu literature? Read the books