Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“an”

Showing 1671–1680 of 5,710

1671.

dismay

verb active

دھمکانا۔ دبانا۔ ڈرانا۔ دہشت دینا۔ خوف زدہ کرنا۔ ہمت توڑنا

Phrases & examples

  1. He was dismayed.

    وہ ڈر گیا

  2. No danger can dismay him

    کوئی خوف اسے ڈرا نہیں سکتا

1672.

dismiss

verb active

Meanings

  1. 1

    permit to depart

    رخصت کرنا۔ بدا کرنا۔ چھٹی دینا۔ برخاست کرنا

    • He dismissed the assembly. (Acts xix. 41)

      اس نے حاضرین جلسہ کو رخصت کیا

    • With thnaks and pardon to you all

    • I do dismiss you to your several countries.

    • (Shakespeare)

      میں تمھیں معافی دیتا ہوں اور تمھارا شکریہ ادا کرتا ہوں اب تم اپنے اپنے ملک کو تشریف لے جاؤ

  2. 2

    discard, remove

    موقوف کرنا۔ جواب دینا۔ برطرف کرنا۔ الگ کرنا۔ نکال دینا۔ چھڑا دینا۔ چھٹی دے دینا۔ اتار دینا۔ معزول کرنا

    • The master dismissed his servant.

      مالک نے اپنے نوکر کو موقوف کر دیا

  3. 3

    (a case)

    خارج کرنا۔ ڈھس مس کرنا (Cor.)

    • The court dismissed the case.

      عدالت نے مقدمہ خارج کر دیا

1673.

disorder

verb active

Meanings

  1. 1

    derange

    ابتر کرنا۔ بے ترتیب کرنا۔ درہم برہم کرنا۔ پریشان کرنا۔ تتر بتر کرنا۔ تتر تین کرنا۔ الٹ پلٹ کنا۔ بکھیرنا۔ ترتیب بگاڑنا

  2. 2

    produce sickness

    بیمار کرنا۔ علیل کرنا۔ ناساز کرنا۔ بیمار ڈالنا۔ اوگن کرنا۔ دکھ دینا

  3. 3

    discompose

    گھبرانا۔ منتشر کرنا۔ حیران کرنا۔ بے حواس کرنا۔ خلل ڈالنا

1674.

disorderly

adjective

Meanings

  1. I. not inorder

    درہم برہم۔ بے ترتیب۔ ابتر۔ تتر تین۔ پریشان۔ تتر بتر۔ الٹ پلٹ

  2. 2

    not acting in an orderly way

    بے قاعدہ۔ بے طریقہ۔ بے ڈھنگا

  3. 3

    unruly

    مفسد۔ دنگئی۔ سرکش۔ بے لگام۔ متمرد۔ فسادی۔ منہ زور

  4. 4

    of bad reputation

    بد نام۔ بد اطوار۔ خراب۔ برا۔ ابتر۔ خوار

1675.

disorganization

noun

Phrases & examples

  1. see disorder, no. 2

    تفریق اجزا

1676.

disparity

noun

اختلاف ۔فرق۔تفاوت۔ نا موافقت ۔نا ہمواری ۔انتر بیھد۔بل

Phrases & examples

  1. Yet such disparity

  2. As is 'twixt air and angels' purity

  3. 'Twixt woman's love and man'swill ever be.

  4. (Donne)

    ہوا اور فرشتے میں جو فرق ہے وہی عشق میں مرد و عورت کے ہے

1677.

dispassionate

adjective

Phrases & examples

  1. free from passion

    منصف۔سچا۔راست۔باز۔بےپروا۔بےہواوہوس۔ سلیم الطبع۔حلیم۔اندری جِت۔صاف

  2. Reason requires a clam and dispassionate situation of the mind to from her judgments aright. (Shakespeare)

    عقل اپنی درس رائے دینےکےواسطے خاطرجمع اورطبع سلم چاہتی ہے

1678.

disperse

verbadjective

Meanings

  1. 1

    scatter hear and there

    پیھلانا ۔بکیھرنا پبیڑنا۔چھتراؤکر نا۔چھٹکانا۔چھینٹنا تتربتر کرنا۔تتّر تین کرنا ۔ تین تیرہ کر نا ۔منتشر کرنا ۔پراگندہ کرنا

    • The Jews are dispersed among all nations.

      یہودی تمام قوموں میں‌پھیلے ہو ئے ہیں

  2. 2

    distribute

    بانٹنا ۔تقسیم کرنا

1679.

displace

verbadjective

Meanings

  1. 1

    change the place of

    بے جگہ یا بے ٹھکانےرکھنا۔ہٹانا۔سرکانا۔جگہ بدلنا۔ ٹھورکھٹور کرنا۔

  2. 2

    remove from office

    معزول کرنا۔موقوف کرنا

1680.

display

noun

Meanings

  1. 1

    manifestation

    اظہار۔ توضیح۔ ظہور۔ افشا۔ اعلان۔ پھیلاؤ۔ پرکاش۔ مظاہرہ

  2. 2

    parade

    نمائش۔ تماشا۔ نمود۔ دکھاوا۔ دھوم دھڑکا۔ دھوم دھام

Looking for classic Urdu literature? Read the books