dream
verb active
Meanings
- 1
fancy in a dream
سپنا یا خواب دیکھنا
He dreamed a dream.
اس نے ایک خواب دیکھا
- 2
imagine
خیال کرنا یا باندھنا
He never dreamed of it.
اسے اس کا کبھی خیال بھی نہیں آیا
Dictionary results for
Showing 1761–1770 of 5,710
verb active
fancy in a dream
سپنا یا خواب دیکھنا
He dreamed a dream.
اس نے ایک خواب دیکھا
imagine
خیال کرنا یا باندھنا
He never dreamed of it.
اسے اس کا کبھی خیال بھی نہیں آیا
noun
سپنا۔ خواب۔ عالم رؤیا
After a dream of a wedding comes a corpse. (Prov.)
شادی کے بعد غمی
idle fancy
وہم۔ خیال۔ خیال خام۔ خیالی پلاؤ
golden dreams of youth
جوانی کے عمدہ خیالات
dream-book, n.
تعبیر نامہ
such stuff as the dreams are made of
خواب و خیال۔ آل جنجال
wet dreams
احتلام۔ نہانے کی حاجت۔ شیطانی
verb active
(Mil.)
صف بندی کرنا۔ سیدھا کرنا۔ قطار باندھنا
decorate
سنگار کرنا۔ سنوارنا۔ آراستہ کرنا۔ زیب دینا۔ آرائش کرنا
clothe
کپڑے پہنانا۔ لباس پہنانا۔ آراستہ پیراستہ کرنا
treat with remedies
زخم صاف کر کے مرہم پٹی کرنا۔ مرہم پٹی کرنا
to dress a wound
مرہم پٹی کرنا
cook
پکانا۔ تلنا۔ راندھنا۔ بنانا
He will dress an egg and give the offal to the poor. (said of a miser) (Prov.)
وہ ایسے ہیں کہ ایک انڈا پکائیں، آپ بھی کھائیں اور جھوٹ کوٹ میں فقیر کو ٹرکائیں
prepare for any use
بنانا۔ تیار کرنا۔ درست کرنا۔ دریسی کرنا۔ کمانا
to dress the ground
دھرتی کمانا
to dress up or out
چمک دمک کے کپڑے پہننا۔ لباس فاخرہ زیب تن کرنا
noun
one who dresses
سجانے والا۔ مشاطہ۔ نائن۔ دباغ
Command my dresser to adorn her with
The robes that I gave order for.
(Massinget)
کہے کوئی مشاطہ میری سے جا کہ پہناوے اس کو جو میں نے کہا
a table
باورچی خانے کی میز۔ سائڈ بورڈ
noun
dress
لباس۔ پوشاک۔ کپڑے
an application to a sore
مرہم پٹی۔ زخم کی دریسی
manure spread over land
کھیت میں پھیلی ہوئی کھات
(cookery)
مرغ وغیرہ کے پیٹ میں مصالحہ بھرنا
starch
کلپ۔ مانڈی۔ مصالحہ
to give a dressing
ٹھیک بنانا۔ ٹوکنا
dressing-case, n.
سنگار دان
dressing-room, n.
پوشاک خانہ۔ سنگار گھر
dressing-table, n.
سنگار میز۔ ڈریسنگ ٹیبل
noun
ڈھیر۔ انبار یا تودہ جس کو ہوا یا پانی بہا لائے۔ ریگ رواں
a drove
جھنڈ۔ غول۔ ریوڑ۔ گروہ۔ پرہ۔ گٹ
impulse
دھکا۔ پیل۔ غلبہ۔ رو۔ زور۔ بہاؤ۔ دھکیل
direction
راہ۔ راستہ۔ طریق۔ سمت۔ اور
The proper work of man, the grand drift of human life, is to follow reason, that noble spark kindled in us from heaven. (Barrow.)
آدمی کا مناسب کام اور زندگی کا عمدہ طریقہ یہ ہے کہ جو عقل کا چراغ خدا نے ہمارے دلوں میں روشن کیا ہے، اس کی روشنی میں چلے
tendency of an act
میلان۔ جھکاؤ۔ ڈھب۔ غرض۔ مقصد۔ مراد۔ فحوا۔ انداز۔ ارتھ
(Mech.)
برما
the drift of rain
بوچھاڑ
the drift of wind
جھوکا
the drift of a man's discourse
ضحوائے کلام
noun
an instrument
برما
(Agric.)
ویرنے دار۔ ویرنا۔ پھالی۔ باہ
(Mil.)
تعلیم۔ قواعد۔ فوج کی قواعد۔ صف آراستگی۔ دلیل (Cor.)
verbnoun
swallow anything liquid
پینا۔ نوش کرنا۔ ڈوکنا۔ ڈھکوسنا
carouse
نوش کرنا۔ مے نوشی کرنا۔ شراب پینا
noun
one who drives
ٹھوکنے والا۔ گاڑنے والا۔ ہانکنے والا۔ چلانے والا
a coachman
گاڑی بان۔ کوچوان۔ بہل وان۔ سارتھی۔ ڈرائیور
verbnoun
hang down
جھکنا۔ نیچا ہونا۔ کملانا۔ مرجھانا
Then drooped the fading flowers (their beauty fled)
And closed their sickly eyes and hung the head.
(Dryden.)
وہ پژمردہ گل، حسن جب کھو چکے ہوئیں بند آنکھیں، سر ان کے جھکے F.C.
grow weak
دربل ہونا۔ ناتواں ہونا۔ کمزور ہونا۔ ضعیف ہونا
decline
گھٹنا۔ اترنا۔ شکستہ ہونا۔ زائل ہونا۔ زوال پانا
drooping eyes
نیچی نگاہیں۔ نندا سے نینا۔ چشم بیمار
Looking for classic Urdu literature? Read the books