emanant
adjective
بہنے والا۔ نکلنے والا۔ صادر ہونے والا
Dictionary results for
Showing 1841–1850 of 5,710
adjective
بہنے والا۔ نکلنے والا۔ صادر ہونے والا
verbnoun
issue forth
چھٹکنا۔ بہنا۔ نکلنا
arise
پیدا ہونا۔ صادر ہونا
Fragrance emanates from flowers.
پھولوں سے خوش بو نکلتی ہے
noun
نکاس۔ برآمد۔ پیدائش۔ صدور۔ خروج۔ ظہور۔ اجرا۔ روانی۔ بہاؤ
نکلنے والا۔ صدور کرنے والا
verb active
چھوڑ دینا۔ چھوڑنا۔ آزاد کرنا۔ بری کرنا۔ رہائی دینا
to emancipate a slave
غلام آزاد کرنا
noun
چھڑاؤ۔ چھٹکارا۔ مکتی۔ خلاصی۔ رہائی۔ بریت
noun
چھوڑنے والا۔ آزاد کرنے والا۔ رہائی دینے والا۔ مکت داتا
verb active
anoint with balm
مردے میں خوشبوئیں بھرنا تاکہ لاش نہ سڑے۔ حفاظت سے رکھنا
perfume
خوشبودار کرنا۔ معطر کرنا
cherish
یادگاری رکھنا
verb active
بند یا پشتہ باندھنا
noun
the act
پشتہ بندی۔ گل اندازی
a mound
بند۔ پشتہ
cutting of an embankment
بند کا توڑنا
raise an embankment
بند باندھنا۔ پشتہ لگانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books