fight
verb active
مار پیٹ کرنا۔ خانہ جنگی کرنا۔ لپاڈگی کرنا۔ مکم مکی کرنا۔ جدھ کرنا۔لڑنا۔ مقابلہ کرنا۔ محاربہ کرنا
Phrases & examples
fight hand to hand
تلوار سے لڑنا
Dictionary results for
Showing 2161–2170 of 5,710
verb active
مار پیٹ کرنا۔ خانہ جنگی کرنا۔ لپاڈگی کرنا۔ مکم مکی کرنا۔ جدھ کرنا۔لڑنا۔ مقابلہ کرنا۔ محاربہ کرنا
fight hand to hand
تلوار سے لڑنا
noun
جھگڑا۔ لڑائی
From whence come wars and fightings among you?
لڑائی جھگڑا تم میں کہاں سے آیا
noun
ناچنے والی عورت
verb active
arrange
نتھی کرنا۔ تار میں ڈالنا۔ ترتیب سے رکھنا۔ منسلک کرنا۔ ترتیب دینا
presenting in a regular way
گزراننا۔ آگے کرنا۔ پیش کرنا۔ نذر کرنا۔ پیشکش کرنا
(Law)
شامل مسل کرنا ۔ داخل مسل کرنا۔ مسل میں نتھی کرنا
رندہ پھیرنا۔ سوہن کرنا۔ ریتنا۔ مہرہ کرنا۔ گھوٹنا
file with
شامل کرنا
file of suits
فہرست عام۔ مسل بند۔ مسلوں کا رجسٹر
replace in file
نمبر سابقہ میں قائم کرنا۔ پہلے نمبر پر قائم کرنا
struck off the file
نمبر سے خارج ہوا
verb active
make full
بھرنا۔ پر کرنا
to fill a glass with water
گلاس کو پانی سے بھرنا
satisfy
چھکانا۔ اگھانا۔ سیر کرنا۔ دھپانا
Things that are sweet and fat are more filling.
میٹھی اور ثقیل چیز سے جلدی جی بھر جاتا ہے
(a form)
نقشہ پری کرنا۔ خانہ پری کرنا
hold
مقرر کرنا۔ معمور کرنا۔ بھرنا۔ رکھنا۔ جگہ بھرنا۔ اسامی پر کرنا
supply with an incumbent
ٹھونسنا۔ داب کر بھرنا
store
انبار یا اٹالا لگانا۔ بھرتی کرنا۔ بھرنا
give to drink
پلانا
Fill me some wine.
تھوڑی شراب پلاؤ
to fill in
درج کرنا۔ داخل کرنا۔ لکھنا۔ چڑھانا
to fill out
ڈالنا۔ الینڈنا۔ زیادہ کرنا
to fill up, to fill up to the brim
آنٹنا۔ بھر دینا۔ مونہا منہ بھرنا۔ لبریزکرنا۔ ملبب کرنا
noun
a little band
سر کا ڈورا۔ چٹلا۔ سربند۔ موباف۔ سیلی۔ چوٹی بند۔ ڈوری
a muscle
سانتھل۔ ران۔ پٹھے کا گوشت
noun
a young mare
بچھیری
a wanton girl
پٹھیا۔ بچکانا
noun
آمدنی۔ مال گزاری۔ خراج۔ محاصل۔ خزانہ۔ مال
chief minister of finances
دیوان مال گزاری۔ عامل۔ وزیر مال۔ وزیر مالیات۔ وزیر خزانہ
adjective
خزانے، خراج یا مال گزاری کے متعلق۔ مال کا۔ مالی۔ مالیاتی۔ اقتصادی
financial commissioner
مہتمم محکمہٴ مال
adverb
آمد یا آمدنی کے طور پر۔ مالی اعتبار سے۔ اقتصادی طور پر
Looking for classic Urdu literature? Read the books