Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“an”

Showing 2191–2200 of 5,710

2191.

flag

noun

جھنڈا۔ باؤٹا۔ دھجا۔ پھریرا۔ پتاک۔ نشان۔ علم۔ لوا

Phrases & examples

  1. black flag

    ایک کالا جھنڑا جو ہزن کی علامت ہے

  2. flag of truce

    صلح کا سفید جھنڈا

  3. red flag

    لڑائی کا لال جھنڈا

  4. to hang out the white flag

    صلح یا ملاپ چاہنا

  5. to hang the flag half-mast high

    ماتمی جھنڈا آدھے۔ مستول تک کھڑا کرنا۔ جھنڈا سرنگوں کرنا

  6. to strike or lower the flag

    اطاعت کے واسطے جھنڈا جھکانا

2192.

flagellant

noun

جوشخص گناہ دور کرنے کے واسطے اپنے اوپر کوڑے مارتا ہے

2193.

flagrant

adjective

Meanings

  1. 1

    inflamed

    جلتا۔ سوزاں۔ بلتا۔ شعلہ زن۔

  2. 2

    glaring

    بدت۔ اگھڑا۔ کھلا ہوا۔ برملا۔ آشکارا۔ ظاہر۔ فاش۔ مشہور۔ بدنام۔ علانیہ۔ بڑا۔ کبیر۔ سنگین۔ سخت۔ حد سے زیادہ

2194.

flagrante delicto

عین وقت جرم۔ وقوع جرم کے وقت

2195.

flange

noun

پہیے کے دونوں طرف کی باڑ تاکہ وہ یل سے باہر نہ جانے پائے

2196.

flank

verb active

Meanings

  1. 1

    to border upon

    اطراف پر ہونا۔ بازو پر ہونا

  2. 2

    command

    بغلی مارنا۔ بازو کی حفاظت کرنا

2197.

flank

noun

Meanings

  1. 1

    part of the side of an animal

    کوکھ۔ یکھی

  2. 2

    of an army

    فوج یا گڑھ کا پہلو۔ بازوئے لشکر۔ پہلو۔ بازو۔ بغل

2198.

flanker

noun

نکلی ہوئی ایسی مورچہ بندی کہ غنیم کے پہلو پر زد پڑے۔ بازو مار مورچہ بندی

2199.

flannel

noun

ایک قسم کا اونی کپڑا۔ فلالین (Cor.)

2200.

flap

verbnoun

Meanings

  1. 1

    move as wings

    پر مارنا۔ پنکھ پھڑ پھڑانا۔ پر جھاڑنا

  2. 2

    fall and hang like a flap

    لٹکنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books